Monday, 3 June 2019

Islamic Knowledge Questions And Answers In URDU Test 9

Solved Objective Type islamiat mcqs in urdu with answers for exams preparations. In this online MCQs quiz tests for PPSC PMS and NTS. These Helpful solved islamiat mcqs for all students to cover this Islamiat quiz tests portion.

Solved Islamiat MCQs Quiz Tests For PPSC NTS PMS CSS Exams Tests
PMS CSS NTS Past Papers Islamiat Solved MCQs Online Quiz Tests


Online solved Islamic studies notes in urdu and english MCQs. Here i am sharing complete multiple Choice Question Answers of Islamiat in Urdu. Past papers general knowledge islamic in urdu with online Multiple choice Question answers.



Islamiat Solved Notes With Online Quiz Exams Preparations




Islamic Studies Test 1 || Islamic Studies Test 2 || Islamic Studies Test 3 || Islamic Studies Test 4 || Islamic Studies Test 5 || Islamic Studies Test 6 || Islamic Studies Test 7 || Islamic Studies Test 8 || Islamic Studies Test 9 || Islamic Studies Test 10 || Islamic Studies Test 11 || Islamic Studies Test 12 || Islamic Studies Test 13 || Islamic Studies Test 14 || Islamic Studies Test 15 || Islamic Studies Test 16 || Islamic Studies Test 17 || Islamic Studies Test 18 || Islamic Studies Test 19 || Islamic Studies Test 20 || Islamic Studies Test 21

Islamic Studies General Knowledge PDF Online MCQs Test


Q.1: بتائیے پہلی ہجرت حبشہ میں بارہ مرد اور چار خواتین کے قافلے کا امیر کون تھا؟

  1. حضرت ابو نکیہہ یسارؓ
  2. حضرت تمامؓ بن عبید
  3. حضرت عثمانؓ بن مظعون
  4. حضرت زبیرؓ بن العوام

C

Q.2: حضرت عثمانؓ بن مظعون کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

  1. بنو جمح
  2. بنو عدی
  3. بنو مخزوم
  4. بنو سواد

A

Q.3: بتائیے وہ کونسے صحابی تھے جنھیں حضورؐ نے تین بار جھک کر میت کی پیشانی پر بوسہ دیا؟

  1. حضرت ابو سلمہ عبداﷲؓ
  2. حضرت عثمانؓ بن مظعون
  3. حضرت محمیہؓ بن الجزاء
  4. حضرت مقدادؓ بن اسود

B

Q.4: حضرت عثمانؓ بن مظعون کو حضورؐ نے کس کا دینی بھائی بنایا؟

  1. حضرت رقیسؓ بن جابر
  2. حضرت عامرؓ بن ربیعہ عنزی
  3. حضرت سائبؓ بن عثمان
  4. حضرت ابوالہثیمؓ بن التیہان انصاری

D

Q.5: حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف کی کنیت کیا ہے؟

  1. عبد اﷲ
  2. ابو مسلم
  3. ابو اسحٰق
  4. ابو محمد

D

Q.6: حضرت عبد الرحمنؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

  1. حضرت عثمانؓ
  2. حضرت علیؓ
  3. حضرت عمر فاروقؓ
  4. حضرت ابو بکر صدیقؓ

A

Q.7: حضرت عبد الرحمنؓ کی اولاد کی تعداد کتنی تھی؟

  1. پچیس
  2. اٹھائیس
  3. اکیس
  4. بیس

B

Q.8: حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف کا تعلق کس خاندان سے ہے؟

  1. بنو تیم
  2. بنو عدی
  3. بنو نظیر
  4. بنو زہرہ

D

Q.9: حضورؐکے کہنے پر حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف نے کہاں ہجرت کی؟

  1. مکہ
  2. حبشہ
  3. شام
  4. مدینہ

B

Q.10: ابو جہل کے بارے میں حضرت معاذؓ اور حضرت معوذؓ کو کس نے اشارے سے بتایا تھا؟

  1. حضرت عمر فاروقؓ
  2. حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف
  3. حضرت بلال حبشیؓ
  4. حضرت ابو بکر صدیقؓ

B

Q.11: حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓکی کنیت کیا ہے؟

  1. ابو محمد
  2. ابو سبرہ
  3. ابو مسلم
  4. ابو اسحٰق

B

Q.12: حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ کا رسول اﷲؐ سے کیا رشتہ ہے؟

  1. پھوپھی زاد بھائی
  2. چچا زاد بھائی
  3. خالہ زاد بھائی
  4. ماموں زاد بھائی

A

Q.13: حضورؐ نے حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ کو مدینہ میں کس کا دینی بھائی بنایا؟

  1. حضرت حاطب بن عمروؓ
  2. حضرت سلمہؓ بن سلامہ انصاری
  3. حضرت حارثؓ بن حارث
  4. حضرت تمیمؓ بن حارث

B

Q.14: حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ کی اہلیہ کا نام بتائیں؟

  1. ام ہانی
  2. نائلہ
  3. ام اسحاق بنت طلحہ
  4. ام کلثوم

D

Q.15: حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ نے کس غزوہ میں حصہ نہیں لیا تھا؟

  1. غزوہ تبوک
  2. غزوہ بدر
  3. غزوہ حنین
  4. غزوہ خندق

B

Q.16: حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ نے حبشہ کی طرف ہجرت کب کی؟

  1. پانچ نبوی
  2. دو نبوی
  3. چار نبوی
  4. چھ نبوی

A

Q.17: حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ کی والدہ کا نام بتائیں؟

  1. ام الفضل لبایہؓ
  2. برّہ
  3. رعد بنت جحدم
  4. آمنہ بنت عبداﷲ

B

Q.18: بتائیے راہِ حق میں سب سے پہلے تیر کس صحابی نے چلایا؟

  1. حضرت قاسمؓ
  2. حضرت سعدبن وقاصؓ
  3. حضرت طلحہؓ
  4. حضرت اسامہؓ

B

Q.19: بتائیے غزوہ بواطہ میں لشکر کا جھنڈا کس کے پاس تھا؟

  1. حضرت اسامہؓ
  2. حضرت سعد بن زیدؓ
  3. حضرت سعدبن ابی وقاصؓ
  4. حضرت طلحہؓ

C

Q.20: حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کی والدہ کا نام بتائیں؟

  1. حلال بنت قیس
  2. عاتکہ بنت زیدبن عمرو بن نفیل
  3. حمنہ بنت سفیان
  4. نائلہ بنت عثمان

C

Q.21: حضرت سعد بن ابی وقاصؓ ہجرت سے نبوی کتنے برس قبل پیدا ہوئے؟

  1. دس
  2. بیس
  3. چالیس
  4. تیس

D

Q.22: بتائیے کوفہ کا شہر کس نے آزاد کیا؟

  1. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
  2. حضرت امام حسینؓ
  3. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
  4. حضرت عمرؓ

A

Q.23: حجتہ الوداع کے موقع پر حضورؐ نے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو کیا بشارت دی؟

  1. حوضِ کوثر کی
  2. جنت کی
  3. کھجور کی
  4. تلوار کی

B

Q.24: حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کی کنیت کیا تھی؟

  1. عبداﷲ
  2. ابو اسحٰق
  3. طیب
  4. ابو عبیدہ

B

Q.25: حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو رسول اﷲؐ نے کونسا لقب دیا؟

  1. امین حجت
  2. امین
  3. رجلِ صالح
  4. القائم

C

Q.26: حضرت جعفر طیارؓہاشمی نے کس جنگ میں شہادت پائی؟

  1. جنگ موتہ
  2. جنگ حنین
  3. جنگ یمامہ
  4. جنگ بدر

A

Q.27: حضرت جعفر طیارؓہاشمی کی غریب نوازی پر حضور ؐ انہیں کیا کہا کرتے تھے؟

  1. ابو الصاحب
  2. ابو المساکین
  3. ابو محمد
  4. ابو الیتیم

B

Q.28: بتائیے سب سے پہلے کس صحابی نے اپنی سواری کے جانور کی کونچیں راہ حق میں کاٹی تھیں؟

  1. حضرت جعفر طیارؓہاشمی
  2. حضرت حارث بن حارث
  3. حضرت حجاجؓ بن حارث
  4. حضرت جہمؓ بن قیس

A

Q.29: حضرت جعفر طیارؓہاشمی کی کنیت کیا ہے؟

  1. ابو اسحٰق
  2. ابو محمد
  3. ابو عبداﷲ
  4. ابو عبیدہ

C

Q.30: حضرت جعفر طیارؓہاشمی کے والد کا نام بتائیں؟

  1. ابو طالب
  2. عثمان
  3. سفیان
  4. خطاب بن نفیل عدوی

A


0 comments:

Post a Comment