Wednesday, 13 March 2019

Urdu MCQs Online With Answers for PPSC FPSC PTS CSS PMS PSC NTS OTS

Urdu MCQs Quiz Tests For PPSC Teaching Jobs Tests. Urdu mcqs with answers solved for PPSC, NTS, FPSC, OTS, PTS, Questions and Answers for the exams jobs tests for teaching or educators. Here i am sharing with the students important MCQs of Urdu with solved answers of all questions. Nts urdu mcqs with answers from the previous exams.

File:Urdu and Urdu Grammar Solved MCQs Quiz Tests With Anaswers.svg
Urdu Solved MCQs Quiz Tests


Here PPSC important past papers mcqs solved urdu Objective type questions and Answers for the exams jobs tests of Teaching jobs. Most Important Urdu MCQs For CSS PMS PSC NTS OTS exams Teaching tests. Important questions and answers for the Urdu teaching jobs Interviews type questions and answers. All solved nts test preparation books free download pdf for the preparations of short questions and answers for the CSS exams. Urdu MCQs for NTS test and islamiat mcqs for nts test with answers all solved urdu literature mcqs and short questions answers. All ppsc past papers of urdu lecturer solved Notes.


Question 1: ٹیبل ٹینس کی ٹیبل کے درمیان میں لگے جال کی اونچائی بتائیے؟
  1. 5انچ
  2. 4انچ
  3. 7انچ
  4. 6انچ
D
Question 2: زمین پر برف کی سب سے زیادہ مقدار کہاں پائی جاتی ہے؟
  1. ہمالیہ
  2. جنوبی امریکہ
  3. انٹارکٹیکا
  4. شمالی امریکہ
C
Question 3: پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟
  1. محمد علی جناح
  2. سکندر مرزا
  3. شہاب الدین
  4. لیاقت علی خان
D
Question 4: جنوبی افریقہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟
  1. پولا
  2. ڈالر
  3. اسکوڈو
  4. رینڈ
D
Question 5: آسٹریلیا کے دارالحکومت کانام بتائیں؟
  1. ایڈیلیڈ
  2. سڈنی
  3. کینبرا
  4. پرتھ
C
Question 6: انسان کا دماغ مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتا ہے؟
  1. 10منٹ
  2. 30منٹ
  3. 50منٹ
  4. 90منٹ
A
Question 7: ترکی کا سکہ کون سا ہے؟
  1. ترکی لیرا
  2. ترکی رپیہ
  3. ٹرکش ڈالر
  4. ترکی دینار
A
Question 8: صوبائی تقسیم میں کس نے کھلم کھلا ہندوستان کا ساتھ دیا؟
  1. وائسرئے
  2. ریڈ کلف
  3. گالب سنگھ
  4. لارڈ موونت
B
Question 9: حضور ؐ کا پہلے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے -------؟
  1. عبدالوہاب
  2. مجتبی
  3. مظہر
  4. مجیب
B
Question 10: حضور ؐ کا چھٹے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے --------؟
  1. مزکی
  2. محب
  3. مظہر
  4. مجیب
C
Question 11: حضرت ابو قتادہؓ حارث سے کتنی احادیث مروی ہیں -------؟
  1. ایک سو پچاس
  2. ایک سو دس
  3. ایک سو اسّی
  4. ایک سو ستّر
D
Question 12: ہجرت مدینہ کے بعد مہاجر گھرانے میں سب سے پہلے کونسا بچہ پیدا ہوا--------؟
  1. حضرت عبداﷲؓ بن حذافہ
  2. حضرت عبداﷲؓ بن زید انصاری
  3. حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ
  4. حضرت عبداﷲؓ بن جعفرؓ
C
Question 13: حضرت ادریس علیہ السلام کی بارگاہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کتنی بار آئے تھے ؟
  1. 3
  2. 4
  3. 5
  4. 11
B
Question 14: حضرت محمدﷺ کا پسندیدہ شہر کونسا تھا؟
  1. مکہ
  2. مدینہ
  3. طائف
  4. عراق
B
Question 15: حضرت محمدﷺ نے کتنے سال کی عمر میں غار حرا جانا شروع کیا؟
  1. 31
  2. 33
  3. 35
  4. 37
B
Question 16: سیکندر مرزا نے کب پاکستان میں مارشل لاء نافذ کیا تھا؟
  1. 1958
  2. 1964
  3. 1971
  4. 1974
A
Question 17: انسان کے کان مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتے ہیں؟
  1. 10
  2. 30
  3. 60
  4. 90
C
Question 18: ساوتومے کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟
  1. ساوتومےشہر
  2. کیپ ٹاون
  3. گیبرون
  4. یاونڈے
A
Question 19: اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟
  1. ہرن
  2. نیل گائے
  3. بارہ سنگھا
  4. بیل
A
Question 20: کوٹری ڈیم کب تعمیر ہوا تھا؟
  1. 1950
  2. 1955
  3. 1960
  4. 1975
B
Question 21: سطح مرتفع پوٹھار کا علاقہ تقریبا کتنے مربع میل پر محیط ہے۔
  1. 7000
  2. 8000
  3. 8500
  4. 9000
A
Question 22: پاکستان کا زرعی عجائب گھر کہاں ہے؟
  1. کراچی
  2. لاہور
  3. فیصل آباد
  4. اسلام آباد
C
Question 23: کارٹون فلم کا موجد کون تھا؟
  1. روب گولڈبرگ
  2. بوب کلمپیٹ
  3. والٹ ڈزنی
  4. تھامس ناسٹ
B
Question 24: دنیا میں رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا اسلامی ملک کون سا ہے؟
  1. ترکی
  2. برونائی
  3. بیلجیم
  4. یونان
B
Question 25: دنیا کا سب سے گنجان آباد ملک کون سا ہے؟
  1. سنگاپور۔
  2. جرمنی۔
  3. ایران۔
  4. ایتھوپیا
A
Question 26: پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟
  1. جنگ
  2. خبریں
  3. کوہ نور
  4. نوائے وقت
C
Question 27: پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟
  1. تربیلا بجلی گھر .
  2. منگلا بجلی گھر
  3. راول بجلی گھر
  4. وارسک بجلی گھر
A
Question 28: حضور ؐ کا پانچویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ------- ؟
  1. مزکی
  2. محب
  3. مجیب
  4. مقرب
B
Question 29: حضور ؐ کا دوسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ------- ؟
  1. مرتضی
  2. عبدالمجید
  3. مظہر
  4. مجیب
A
Question 30: حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کس کے دور میں وفات پائی --------؟
  1. ؓحضرت ابو بکر صدیق
  2. ؓحضرت عمر فاروق
  3. ؓحضرت علی
  4. ؓحضرت عثمان
C
Question 31: حضرت نوح علیہ السلام طوفان کے بعد کتنے سال تک ذندہ رہے ؟
  1. 60
  2. 70
  3. 75
  4. ان میں سے کوئی نہیں
A
Question 32: حضرت ابو قتادہؓ حارث کی بیوی کا نام بتائیں ----------؟
  1. اسماء
  2. ام عمارہ
  3. سلافہ بنت اہزا
  4. صفیہ
C
Question 33: انگریزوں نے کب برصغیر میں فارسی کی بجائے انگریزی کو دفتری زبان بنایا؟
  1. 1825
  2. 1830
  3. 1835
  4. 1837
C
Question 34: پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟
  1. نذر محمد
  2. عبدالحفیظ کاردار
  3. عمران خان
  4. خان محمد
B
Question 35: سکندر مرزا نے پاکستان میں کب مارشل لاء نافذ کیا تھا؟
  1. 1958
  2. 1964
  3. 1971
  4. 1975
A
Question 36: اسلام آباد کو کب پاکستان کا دارلحکومت بنایا گیا؟
  1. 1947
  2. 1959
  3. 1971
  4. 1985
B
Question 37: اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے؟
  1. کیوی
  2. چمگادڑ
  3. شترمرغ
  4. کوئل
D
Question 38: اس مچھلی کا نام۔بتائیں جس کی ٹانگیں کاٹ دیں تو پھرنمودار ہو جاتی ہیں؟
  1. ڈولفن
  2. سٹارفش
  3. وئیل مچھلی
  4. کافگرپل فش
B
Question 39: پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟
  1. تیرا اگست 1947
  2. تیرا اگست 1950
  3. تیرا اگست 1954
  4. تیرا اگست 1958
C
Question 40: انسان میں خون کے اعصاب کتنی دیر زندہ رہتے ہیں؟
  1. 10منٹ
  2. 30منٹ
  3. 45منٹ
  4. 60منٹ
B
Question 41: نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟
  1. 1903
  2. 1905
  3. 1907
  4. 1909
C
Question 42: مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟
  1. کیوی
  2. کیٹ فیش
  3. سانپ
  4. چمگادڑ
B
Question 43: بلوچستان کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟
  1. 347055
  2. 347190
  3. 344001
  4. 346511
B
Question 44: سب سے پہلے پاکستان نے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کی تصویر پرنٹ کی؟
  1. نواب زادہ لیاقت علی خان
  2. فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان
  3. علامہ اقبال
  4. قائداعظم محمد علی جناح
B
Question 45: ریڈیو سگنل کس نے ایجاد کیا تھا؟
  1. گگلیمو مارکونی
  2. کارل بینز
  3. ولہلم کونریڈ روئینتجن
  4. گوٹلب ڈائملر
A
Question 46: عینک کس ملک کی ایجاد ہے؟
  1. اسکاٹ لینڈ
  2. امریکہ
  3. برطانیہ
  4. اٹلی
D
Question 47: مصر کا آخری بادشاہ کون تھا؟
  1. شاہ فاروق
  2. رضا شاہ پہلوی
  3. سلیم شاہ
  4. فواد شاہ
A
Question 48: دنیا کا سب سے گہرا غار پاران کہاں واقع ہے؟
  1. جارجیہ.
  2. جرمنی
  3. سنگاپور
  4. ایران
A
Question 49: قرآن مجید کی دلہن کس سورۃ کو کہتے ہیں؟
  1. سورۃ یسین۔
  2. سورۃ البقرہ۔
  3. سورۃ الرحمن۔.
  4. سورۃ النمل۔
C
Question 50: قرآن مجید کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟
  1. 16
  2. 40
  3. 30
  4. 25
C

Islamic Studies MCQs


  • Islamic Studies MCQs PDF Book
  • Pakistan Affairs And Study By M.Ikram
  • Dogarsons General Knowledge MCQs Book In PDF
  • Current Affairs MCQs PDF Guide NTS PPSC
  • NTS PPSC PMS PDF Book For Tests
  • NTS PPSC CSS Islamic Book For Tests
  • 0 comments:

    Post a Comment