Sunday, 9 June 2019

Islamic General Knowledge Questions And Answers Urdu Quiz Test 15

Solved Multiple Choice Questions With answers of general knowledge islamiat mcqs for exams tests. These gk questions for nts test are helpful for PPSC Jobs tests and NTS Jobs tests. Solved mcqs notes for preparation of nts tests nts gk easy questions and answers on general knowledge in urdu language.

Solved Islamiat Notes For Exams Preparations
Urdu MCQs For PPSC Exams Preparations


FPSC jobs tests Islamiat past papers solved mcqs pdf books are also available on this website. All Dogar Brothers PDF Books of islamic studies mcqs with answers pdf ebooks for free to the colleges and universties admission tests.


Islamic Studies MCQs Online Quiz Test




Islamic Studies Test 1 || Islamic Studies Test 2 || Islamic Studies Test 3 || Islamic Studies Test 4 || Islamic Studies Test 5 || Islamic Studies Test 6 || Islamic Studies Test 7 || Islamic Studies Test 8 || Islamic Studies Test 9 || Islamic Studies Test 10 || Islamic Studies Test 11 || Islamic Studies Test 12 || Islamic Studies Test 13 || Islamic Studies Test 14 || Islamic Studies Test 15 || Islamic Studies Test 16 || Islamic Studies Test 17 || Islamic Studies Test 18 || Islamic Studies Test 19 || Islamic Studies Test 20 || Islamic Studies Test 21

General Knowledge MCQs With Answers For Jobs Test

Q.1: حضرت عتبہؓ بن غزوان نے دوسری بار کہاں ہجرت کی؟

  1. طائف
  2. حبشہ
  3. مدینہ
  4. مکہ

C

Q.2: حضرت اسامہؓ بن زیدؓ کی کنیت کیا تھی؟

  1. ابو عبیدہ
  2. ابو اسحٰق
  3. ابو محمد
  4. ابو معاویہ

C

Q.3: حضرت اسامہؓ بن زیدؓ کی والدہ کا نام بتائیں؟

  1. حضرت ام عمارہؓ
  2. حضرت برکتہؓ
  3. حضرت ام کلثومؓ
  4. حضرت ام سلیمؓ

B

Q.4: بتائیے بیعت رضوان کے موقع پر کس صحابی نے تین مرتبہ بیعت کی تھی؟

  1. حضرت سلمہؓ بن اکوع
  2. حضرت سعیدؓ بن زیدؓ
  3. حضرت سلمہؓ بن سلامہ
  4. حضرت زید بن ارقم

A

Q.5: کس غزوہ میں حضرت ابو طلحہؓ کی زوجہ ان کے ساتھ تھیں؟

  1. غزوہ بدر
  2. غزوہ تبوک
  3. غزوہ احد
  4. غزوہ حنین

D

Q.6: حضرت ابو طلحہؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھایا؟

  1. حضرت علیؓ
  2. حضرت ابو عبیدہؓ بن الجراح
  3. حضرت عثمانؓ
  4. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص

C

Q.7: حضرت عبداﷲ بن جعفرؓ کے کتنے بیٹوں نے کربلا میں شہادت پائی؟

  1. پانچ
  2. دو
  3. تین
  4. چار

B

Q.8: الہٰی تو جعفر کے اہل و عیال کی سر پرستی فرما اور عبداﷲ کے داہنے ہاتھ کے کاروبار میں برکت دے۔ رسول اﷲؐ نے یہ دعا کس کے بارے میں فرمائی تھی؟

  1. حضرت عبداﷲؓ بن شہاب
  2. حضرت عبداﷲؓ بن سہل
  3. حضرت عبداﷲؓ بن انیس
  4. حضرت عبداﷲ بن جعفرؓ

D

Q.9: حضرت ارقمؓ نے اپنے پیچھے کتنے بیٹے چھوڑے؟

  1. چار
  2. ایک
  3. تین
  4. دو

D

Q.10: کعبہ کی عمارت کو خاصا نقصان پہنچا تھا۔ بتائیے اسے ازسر نو کس نے تعمیر کیا؟

  1. حضرت سعدؓ بن عبادہ
  2. حضرت طلحہؓ الخیر
  3. حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ
  4. حضرت عبداﷲؓ بن جعفر

C

Q.11: حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ کی کنیت کیا تھی؟

  1. ابو عبیدہ
  2. ابو بکر
  3. ابو اسحٰق
  4. ابو معاویہ

B

Q.12: کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟

  1. غزوہ غابہ
  2. غزوہ خندق
  3. غزوہ حنین
  4. غزوہ احد

A

Q.13: حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

  1. بنو سلمہ
  2. بنو مخزوم
  3. بنو عبد الاشہل
  4. بنو عدی

A

Q.14: حضرت زیدؓ بن خطاب کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

  1. بنو عبد الاشہل
  2. بنی فہر
  3. بنو مخزوم
  4. بنو عدی

D

Q.15: حضرت زیدؓ بن خطاب کس سن ہجری میں شہید ہوئے؟

  1. تیرہ ہجری
  2. بارہ ہجری
  3. گیارہ ہجری
  4. چودہ ہجری

C

Q.16: حضرت رفاعہؓ بن عبدالمنذر کو کون سی نماز کے وقت کھولا گیا؟

  1. فجر
  2. ظہر
  3. عصر
  4. مغرب

A

Q.17: حضرت رفاعہؓ بن عبدالمنذر جنگ بدر کے لئے لشکر اسلام کے ساتھ تھے مگر حضورؐ نے انہیں کس مقام سے واپس بھیجا؟

  1. شام
  2. روما
  3. قبا
  4. دمشق

B

Q.18: حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟

  1. شمر
  2. ابن عرقہ
  3. ابو جہل
  4. طعیہ بن عدی

D

Q.19: حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا؟

  1. نعم الرجل
  2. امین
  3. طیار
  4. زاہد

A

Q.20: جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا؟

  1. شمر
  2. ابو جہل
  3. شیبہ
  4. ابن زیاد

C