Monday, 3 June 2019

Islamiat General Knowledge Questions And Answers In URDU 6

Solved mcqs of islamiat with answers in online quiz tests for all MCAT ECAT NAT GAT Students and PMS CSS PPSC NTS exams preparations. All solved answers with mcqs of islamic studies with answers for the exams jobs tests.



MCQs quiz test on general knowledge questions and answers about pakistan in urdu and also computer science mcqs for nts pdf books are available for the studies jobs tests. Many of the ETEA mcqs book pdf by Dogar Brothers and Advance, Carvaan Publishers Multiple Choice Questions with Solved answers.


Islamic Studies MCQs Quiz Test Online Quiz Test




Islamic Studies Test 1 || Islamic Studies Test 2 || Islamic Studies Test 3 || Islamic Studies Test 4 || Islamic Studies Test 5 || Islamic Studies Test 6 || Islamic Studies Test 7 || Islamic Studies Test 8 || Islamic Studies Test 9 || Islamic Studies Test 10 || Islamic Studies Test 11 || Islamic Studies Test 12 || Islamic Studies Test 13 || Islamic Studies Test 14 || Islamic Studies Test 15 || Islamic Studies Test 16 || Islamic Studies Test 17 || Islamic Studies Test 18 || Islamic Studies Test 19 || Islamic Studies Test 20 || Islamic Studies Test 21

Solved MCQs Online Quiz Test Objective Type Question Answers


Q.1: حضرت ابو قتادہؓ حارث کی بیوی کا نام بتائیں؟

  1. صفیہ
  2. ام عمارہ
  3. اسماء
  4. سلافہ بنت اہزاء

D

Q.2: حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے؟

  1. حضرت عثمانؓ
  2. حضرت ابو بکر صدیقؓ
  3. حضرت عمر فاروقؓ
  4. حضرت علیؓ

D

Q.3: حضرت ابو قتادہؓ حارث سے کتنی احادیث مروی ہیں؟

  1. ایک سو ستّر
  2. ایک سو اسّی
  3. ایک سو پچاس
  4. ایک سو دس

A

Q.4: حضرت ابو قتادہؓ حارث کی والدہ کا نام بتائیں؟

  1. کبثہ بن مظہر
  2. حبتہ بن مالک
  3. نائلہ
  4. سلمیٰ

A

Q.5: حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کہاں وفات پائی؟

  1. شام
  2. یمن
  3. مدینہ
  4. مکہ

C

Q.6: حضرت زیدؓ بن خطاب کی بیٹی کا نام بتائیں؟

  1. اسماء
  2. زینب
  3. ماریہ
  4. کلثوم

A

Q.7: بتائیے حضورؐ نے کن صحابی کو حضرت زیدؓ بن خطاب کا دینی بھائی بنایا؟

  1. حضرت ابن ابی اوفیٰؓ
  2. حضرت امامہؓ باہلی
  3. حضرت معنؓ بن عدی
  4. حضرت ابو ثعلبہ خشنیؓ

C

Q.8: حضرت زیدؓ بن خطاب کا لقب کیا تھا؟

  1. ابو الحارث
  2. ابو عبدالرحمن
  3. ابو معاویہ
  4. ابو اسحٰق

B

Q.9: حضرت زیدؓ بن خطاب کی کتنی بیویاں تھیں؟

  1. ایک
  2. تین
  3. دو
  4. چار

C

Q.10: حضرت زیدؓ بن خطاب نے قبا میں کس کے ہاں قیام کیا؟

  1. حضرت حارثؓ بن حاطب
  2. حضرت رفاعہؓ بن عبدالمنذر
  3. حضرت ابو لبابہؓ
  4. حضرت ابو رُہم غفاریؓ

B

Q.11: حضرت زیدؓ بن خطاب کی والدہ کا نام بتائیں؟

  1. ہندہ
  2. اسماء بنت وہب
  3. سلمیٰ بنت سلمہ
  4. نعمٰی

B

Q.12: حضرت رفاعہؓ بن عبدالمنذر کی کنیت کیا تھی؟

  1. ابو سعید
  2. ابو عبداﷲ
  3. ابو لبابہ
  4. ابو مسلم

C

Q.13: بتائیے حضرت رفاعہؓ بن عبدالمنذر نی کس کے دور خلافت میں وفات پائی؟

  1. حضرت عمر فاروقؓ
  2. حضرت ابو بکر صدیقؓ
  3. حضرت علیؓ
  4. حضرت عثمانؓ

C

Q.14: حضرت رفاعہؓ بن عبدالمنذر کو ستون سے کس نے کھولا؟

  1. حضورؐ
  2. حضرت ابو بکر صدیقؓ
  3. حضرت طلحہؓ
  4. حضرت علیؓ

A

Q.15: بتائیے کس موقع پر حضرت رفاعہؓ بن عبدالمنذر مدینہ میں حضورؐ کے نائب بنے تھے؟

  1. غزوہ بدر اور غزوہ احد
  2. غزوہ حنین اور غزوہ بدر
  3. غزوہ قینقاع اور غزوہ سویق
  4. غزوہ خندق اور غزوہ تبوک

C

Q.16: جنگِ بدر کے لئے روانگی کے وقت رسول اﷲؐ اور حضرت علیؓ ایک اونٹ کے ساتھ پیدل چل رہے تھیاور اونٹ پر ایک صحابی سوار تھے۔ بتائیے وہ کون تھے؟

  1. حضرت رفاعہؓ بن رافع انصاری
  2. حضرت رفاعہؓ بن عبدالمنذر
  3. حضرت خالدؓ بن قیس
  4. حضرت رفاعہؓ بن عمرو

B

Q.17: حضرت رفاعہؓ بن عبدالمنذر کو اپنی غلطی کا احساس ہوا تو آپؓ نے اپنے آپ کو کس چیز سے باندھ لیا؟

  1. رسّی
  2. تار
  3. زنجیر
  4. کپڑا

C

Q.18: حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟

  1. زاہد
  2. بیضاء
  3. امین
  4. طیار

B

Q.19: حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس جنگ میں شہید ہوئے؟

  1. جنگ بدر
  2. جنگ حنین
  3. جنگ خندق
  4. جنگ یمامہ

A

Q.20: آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟

  1. حضرت صبیحؓ
  2. حضرت ابو ایوب انصاری
  3. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
  4. رافع بن عجلان معلّٰی انصاری

D