Wednesday, 13 March 2019

Download Important Urdu Solved MCQs PPSC FPSC OTS PTS NTS CSS

File:Solved MCQs of Urdu For Teaching Jobs in Pakistan.svg
Urdu Solved MCQs


Today many of the students have need to preparation for the exams of Urdu and Urdu grammar short questions and MCQs but no data is in quiz tests available for the preparations. But here i am sharing important MCQs for the exams of Urdu Teaching Jobs tests for All exams of URDU SOLVED MCQS Ppsc Css Preparation Jobs Notes News Education Updates. Here i am sharing all urdu mcqs download in pdf and PPSC Urdu Solved MCQS PPSC, FPSC, OTS, PTS AND NTS PAST Papers exams Objective type mcqs solved questions and answers.



All short questions of Urdu MCQs, Questions, Notes, Questions with Answers, Quiz,Online Tests, Important Solved Questions. This collection of questions have been taken from old past papers of css,pms,other exams for urdu subjects and some notes are prepared for preparation of urdu portion question in written test. Mostly All service commission written test carries 10 percent urdu related general knowledge questions as urdu is our national language.

Question 1: حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کہاں وفات پائی -------؟ ?
  1. شام
  2. یمن
  3. مدینہ
  4. مکہ
C
Question 2: حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے ------؟ ?
  1. حضرت ابو بکر صدیق
  2. حضرت عمر فاروق
  3. حضرت علی
  4. حضرت عثمان
C
Question 3: حضرت ابو قتادہؓ حارث کی والدہ کا نام بتائیں -------؟
  1. سلمیٰ
  2. نائلہ
  3. کبثہ بن مظہر
  4. حبتہ بن مالک
C
Question 4: حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟
  1. ایک سو پچاس
  2. ایک سو چالیس
  3. ایک سو ستّر
  4. ایک سو ساٹھ
D
Question 5: حضرت عمر رضی الله تعالی عنہ نے سورة البقرہ کو کتنی مدت میں حفظ کیا ------؟
  1. 10 سال
  2. 12 سال
  3. 5 سال
  4. 15 سال
B
Question 6: پاکستان کے شہر اسلام آباد کو کب دارالحکومت بنایا گیا تھا؟
  1. 1948
  2. 1959
  3. 1971
  4. 1985
B
Question 7: راول ڈیم کب بنایا گیا تھا؟
  1. 1956
  2. 1960
  3. 1962
  4. 1968
C
Question 8: ٹیبل ٹینس کے ٹیبل کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟
  1. 2.5 فٹ
  2. 2.3 فٹ
  3. 2.9 فٹ
  4. 2.7 فٹ
A
Question 9: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی؟
  1. 1870
  2. 1873
  3. 1875
  4. 1885
C
Question 10: سویڈن کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟
  1. ولنگٹن
  2. سٹاک ہوم
  3. اوسلو
  4. کھٹمنڈو
B
Question 11: خواتین کا علمی سال پہلی مرتبہ کب منایا گیا تھا؟
  1. 1960
  2. 1966
  3. 1975
  4. 1978
C
Question 12: دریائے وولگا کس براعظم میں بہتا ہے؟
  1. یورپ
  2. شمالی امریکہ
  3. افریکہ
  4. جنوبی امریکہ
A
Question 13: ہنگری کے دارلحکومت کا نام کیا ہے؟
  1. بوڈاپسٹ
  2. پیکس
  3. ڈیبرلسن
  4. ہلسکنی
A
Question 14: برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں؟
  1. ڈالر
  2. پولا
  3. کروزیرو
  4. اسکوڈو
C
Question 15: شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں؟
  1. 5
  2. 16
  3. 8
  4. 2
C
Question 16: انسان کی آنکھیں مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتی ہیں؟
  1. 10منٹ
  2. 30منٹ
  3. 60منٹ
  4. 90منٹ
B
Question 17: پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں؟
  1. فیصل آباد
  2. لاہور
  3. حیدر آباد
  4. اسلام آباد
C
Question 18: سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟
  1. درہ شانگلا
  2. درہ خوجک
  3. درہ ٹوچی
  4. درہ خیبر
A
Question 19: پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟
  1. چھانگا مانگا
  2. چیچاوتنی
  3. کھپرو
  4. جھانگڑ
A
Question 20: دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟
  1. افریقہ
  2. ایشیا
  3. جنوبی امریکہ
  4. شمالی امریکہ
C
Question 21: سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟
  1. بارہ سنگھا
  2. گوریلا
  3. وئیل مچھلی
  4. چمگادڑ
C
Question 22: انسانی ٹانگ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
  1. 23
  2. 27
  3. 31
  4. 43
C
Question 23: حج کس ہجری میں فرض ہوا؟
  1. 8
  2. 9
  3. 10
  4. 11
B
Question 24: سندھ کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟
  1. 140914
  2. 149870
  3. 154120
  4. 159873
A
Question 25: پنجاب کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟
  1. 204162
  2. 205345
  3. 210054
  4. 217919
B
Question 26: بابر نے کب ابراہیم لودھی کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی؟
  1. 1436
  2. 1526
  3. 1610
  4. 1675
B
Question 27: سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟
  1. فضل الرحمٰن
  2. میاں عبدالرشید
  3. نواب زادہ لیاقت علی خان
  4. عبدالرحمٰن چغتائی
D
Question 28: البیرونی کس سن میں محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آیا؟
  1. 1001
  2. 1003
  3. 1005
  4. 1006
A
Question 29: سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟
  1. نواب زادہ لیاقت علی خان
  2. قائداعظم محمد علی جناح
  3. علامہ اقبال
  4. عبدالرحمٰن چغتائی
C
Question 30: سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟
  1. عقاب
  2. مرخور
  3. اونٹ
  4. چیتا
C
Question 31: پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
  1. 796096مربع کلو میٹر
  2. 987512مربع کلو میٹر
  3. 459876مربع کلو میٹر
  4. 1569096مربع کلو میٹر
A
Question 32: ہوائی جہاز کب ایجاد ہوا تھا؟
  1. 1928
  2. 1903
  3. 1911
  4. 1926
B
Question 33: ہوائی جہاز کس نے ایجاد کیا تھا؟
  1. ڈاکٹر لڈوگ زیمن
  2. ڈاکٹر گراہم بیل
  3. رائٹ برادرز
  4. ایڈیسن
C
Question 34: قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا؟
  1. اٹلی
  2. برطانیہ
  3. امریکہ
  4. چین
D
Question 35: ائیرکنڈیشنگ کس نے ایجاد کیا تھا؟
  1. تھامس ناسٹ
  2. بوب کلمپیٹ
  3. ویلس کیریر
  4. والٹ ڈزنی
C
Question 36: برطانیہ کے سب سے پہلے جنگی اعزاز کا نام بتائیں؟
  1. آرڈر آف میرٹ
  2. رائیل ریڈ کراس
  3. وکٹوریہ کراس
  4. جارج کراس
C
Question 37: ایران کا آخری شہنشاہ کون تھا؟
  1. سلیم شاہ
  2. فواد شاہ
  3. شاہ فاروق
  4. رضا شاہ پہلوی
D
Question 38: ہندوستان پر مغلیہ خاندان کے کتنے بادشاہوں نے حکومت کی؟
  1. 15
  2. 10
  3. 21
  4. 17
D
Question 39: زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟
  1. 48.5میل فی سیکنڈ
  2. 18.5میل فی سیکنڈ
  3. 30.7میل فی سیکنڈ
  4. 12.8میل فی سیکنڈ
B
Question 40: نقشوں کے مطالعے کے علم کو کیا کہتے ہیں؟
  1. کارتوگرافی
  2. ڈرماٹولوجی
  3. کارٹولوجی
  4. کارڈیولوجی
C
Question 41: لفظ سورۃ کا استعمال قرآن مجید میں کتنی دفعہ ہوا ہے؟
  1. 5 دفعہ
  2. 9 دفعہ
  3. 7 دفعہ
  4. 3 دفعہ
C
Question 42: قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے؟
  1. سورۃ البقرہ۔
  2. سورۃ یسین۔
  3. سورۃ الرحمن۔
  4. سورۃ النمل۔
D
Question 43: قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ کون سی ہے؟
  1. سورۃ آل عمران
  2. سورۃ نساء
  3. سورۃ النمل۔
  4. سورۃ البقرہ۔
D
Question 44: قرآن مجید کا دل کس سورۃ کو کہتے ہیں؟
  1. سورۃ الرحمن
  2. سورۃ البقرہ
  3. سورۃ یسین
  4. سورۃ توبہ
C
Question 45: قرآن مجید کی کل کتنی منزلیں ہیں؟
  1. 6
  2. 7
  3. 8
  4. 10
B
Question 46: قرآن مجید کی کل آیات کی تعداد کتنی ہے؟
  1. 6666
  2. 6960
  3. 6266
  4. 6000
A
Question 47: حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟
  1. حضرت ابو طالب
  2. حضرت عبدلمطلب
  3. حضرت حمزا
  4. عبد مناف
A
Question 48: قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا؟
  1. مولوی مراد اللہ سنبھلی
  2. شاہ عبدالقادر
  3. شاہ رفیع الدین
  4. احمد فراز
C
Question 49: ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟
  1. عبداللہ بن رواحہؓ
  2. عبداللہ بن عباسؓ
  3. عبداللہ بن مسعودؓ
  4. عبداللہ بن عمرؓ
B
Question 50: وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟
  1. حضرت ایوب انصاریؓ
  2. حضرت ابوذر غفاریؓ
  3. حضرت بلال حبشیؓ
  4. حضرت ولیدؓ بن ولید
A
Question 51: جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟ ?
  1. سبز
  2. سرخ
  3. سفید
  4. کالا
C
Question 52: بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟ ?
  1. سورۃ المومنون
  2. سورۃ النور
  3. سورۃ المدثر
  4. سورۃ المزمل
A