Tuesday, 26 March 2019

5th Class Islamiyat PEC Full Book Test MCQs

Solved MCQs of Islamiat Chapter 6 to chapter 10 Solved MCQs. All punjab textbook board islamiat books solved chapter wise MCQs. All objective type MCQs chapter wise here for the exams preparations. All math book of class 10 punjab board pdf and in online quiz tests. All solved MCQs english book 9th class punjab textbook board pdf Download 5th class notes in english book, 5th Class Urdu notes and 5th class MCQs In Punjab. Examination Commission (PEC) is responsible for 5th Class Islamiyat PEC Study Notes.

File:Chapter Wise 5th class Islamic Studies Notes Punjab Board Pakistan.svg
5th Class Islamic Studies Notes

Punjab Examination Commission Board 5th Class Islamiat Past Papers. All punjab textbook board 5th class islamiat book. Punjab text book islamiat class 5 MCQs chapter wise. These MCQs are also helpful for the preparations of NTS, PPSC, CSS, PMS, Educators, FPSC exams jobs tests for teachers.

Islamiat 5th Class Chapter 6 Punjab Board Exams

Question 1: اﷲ تعالیٰ نے بالمومینین رء وف رحیم قرار دیا ہے

  1. حضور ﷺ کو
  2. حضرت موسی ؑ کو
  3. حضرت عیسیٰ ؑ کو
  4. حضڑت ابراہیم ؑ کو

A

Question 2: حضور ﷺ سب پر رحم فرماتے اور کسی کے ساتھ نہ کرتے تھے

  1. نرمی
  2. مدد
  3. سختی
  4. تعاون

C

Question 3: ہر چیز پر چھائی ہوئی ہے اﷲ تعالیٰ کی

  1. رحمت
  2. مہربانی
  3. قدرت
  4. عنایت

A

Question 4: تسمیہ میں اﷲ تعالیٰ کی دو صفات کا زکر ہوا ہے

  1. الرحیم اور السلام
  2. رء و ف اور رحیم
  3. الرحمن اور الرحیم
  4. الرحمن اور الحکیم

C

Question 5: پیغمبری صفت ہے

  1. برائی کے بدلے برائی نہ کرنا
  2. برائی کے بدلے برائی کرنا
  3. برائی کے بدلے سختی کرنا
  4. برائی کے بدلے ظلم کرنا

A

Question 6: جس نے یتئم کے سر پر صرف اﷲ تعالیٰ کی رضا کے لئے ہاتھ پیھرا تو

  1. رحم دلی کی وجہ سے اس کا نام صالحین میں لکھا جائے گا
  2. اﷲ تعالیٰ رحم دلی کے بدلے میں اسے بخش دیں گے
  3. ہر بال کے بدلے اسے ایک نیکی دی جائے گی
  4. وہ جنت میں آپ ﷺ کے بہت قریب ہو گا

C

Question 7: آپ ﷺ کا ارشاد ہے۔ پہلوان وہ نہیں ہے جو مخالف کو پچھاڑ دے بلکہ پہلوان وہ ہے

  1. کو کشتی میں برببر رہے
  2. جو اس کی عزت کا خیال رکھے
  3. جس کے مقابلے میں کوئی نہ ائے
  4. جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے

D

Question 8: حضور ﷺ نے جنت میں اپنے بہت قریب ہونے کی خوشخبری سنائی ہے

  1. غلاموں اور یتیموں کی کفالت کرنے والے کو
  2. یتیموں اور بیوہعورتوں کی کفالت کرنے والوے کو
  3. غلاموں اور غریبوں کی کفالت کرنے والے کو
  4. بیوہ عورتوں اور غلاموں کی کفالت کرنے والے کو

B

Question 9: بردباری کا مطلب ہے

  1. دو آدمیں کے درمیان انصاف کرنا
  2. مصیبت کے واقت صبر کرنا
  3. مال میں خیانت نہ کرنا
  4. سچ بولنا اور وعدہ خلافی نہ کرنا

B

Question 10: لا تغضب کا مطلب ہے

  1. غضب نہ کر
  2. غصہ برا ہے
  3. غصہ نہ کیا کر
  4. تو غضب نہ کیا کر

C

Question 11: قرآن مجید میں عفوودرگزر کے بارے میں ارشاد ہے ۔ کیا تم خود اپنے لئے یہ بات پسند نہیں کرتے کہ اﷲ تمہیں

  1. معاف کردے
  2. عزت دے
  3. ترقی دے
  4. سخی بنادے

A

Question 12: رسول اکرم ﷺ طبیت کے مالک تھے

  1. نرم خو
  2. خوش مزاج
  3. بردبار
  4. ہنس مکھ

C

Question 13: اﷲتعالیٰ اگر ہمارے لئے معافی کا راستہ نہ کھولتا تو ہم بچ نہیں سکتے تھے

  1. برے انجام سے
  2. دشمنوں سے
  3. نقصان سے
  4. فتنے سے

A

Question 14: حضور ﷺ نے غلاموں کے بارے میں ارشاد فرمایا ہے

  1. جو خود پہنو وہ انہیں نہ پہناؤ
  2. ان پر ہر طرح کی سختی کرو
  3. ان سے سخت ترین مشقت لو
  4. جو خود کھاؤ وہی انہیں کھلائع

D

Question 15: رحمۃللعلمین کا مطلب ہے

  1. تمام جہانوں کے لئے رحمت
  2. اہل خانہ کے لئے رحمت
  3. جانورں کے لئے رحمت
  4. مسلمانوں کے لئے رحمت

B

Question 16: مومنوں کی صفات میں ایک صفت ہے

  1. سخت دلی
  2. غصہ
  3. ترش روئی
  4. بردباری

D

Question 17: عفوودرگزر سے مراد ہے

  1. بدلہ نہ لینا
  2. احترام کرنا ، دعا دینا
  3. تکلیف دینا
  4. فورا سزا دینا، معاف نہ کرنا

A

Question 18: رسول اﷲ ﷺ عفوودرگزر کا بنمونہ تھے آپ ﷺ نے کبھی مارانہ کسی سے انتقام لیا مگر جب

  1. اﷲ تعالیٰ کی حدود کو توڑا جانا
  2. آپ ﷺ کے گھر عولوں کو ستایا جاتا
  3. اسلام کی د عوت کو قبول نہ کیا جاتا
  4. آپ ﷺ کو دکھ دیا جاتا

A

Question 19: قرآن مجید میں بردباری کو مومنوں کی ایک خاص صفت قرار دیا ہے اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ

  1. کامیاب زندگی گزارنے کے لیے بردباری اور تحمل بہت صروری ہے
  2. مومن وہ لوگ ہیں جو غصے کو قابو میں رکھنے والے اور لوگوں کو معاف کردینے والے ہیں
  3. ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وا معاشرتی زندگی میں بردباری سے کام لے
  4. مصیبت کے وقت صبر کریں اور شکوہ شکایات نہ کریں

B

Question 20: عفو عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں

  1. بھول جانا
  2. معذرت کرنا
  3. توبہ کرنا
  4. معاف کرنا

D

Islamiat 5th Class Chapter 7 Punjab Board Exams

Question 1: حضور ﷺ ایک صحابیؓ کو اہل بیت اور حضرت عمر فاروقؓ ایک صحابی کو میرے آقا اور میرے سردار کہہ کر پکار تے۔دونوں صحابہ اکرام کے نام بلترتیب ہیں

  1. حضرت ابوبکرؓ ، حضرت علیؓ
  2. حضرت بلالؓ ، حضرت سلمانؓ
  3. حضرت سلمانؓ ، حضرت بلالؓ
  4. حضڑت عثمانؓ ، حضرت علیؓ

C

Question 2: حضور ﷺ نے ایک جسم کی مانند قرار دیا ہے

  1. پوری کائنات کو
  2. تمام انسانوں کو
  3. امت مسلمہ کو
  4. تمام جن و انس کو

C

Question 3: کسی دوسرے عقیدے والے سے زبردستی اپنی بات منواناہے

  1. رواداری کے خلاف
  2. عین رواداری
  3. رواداری کے مطابق
  4. رواداری کی قسم

A

Question 4: ہمارے بزرگوں کی بے مثال قربانیوں کی یاد گار ہے

  1. ایران
  2. افغاسنتان
  3. پاکستان
  4. ہندوستان

C

Question 5: دنیا میں باعزت اور باوقار زندگی گزارنے لے لیے ضروری ہے

  1. ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات
  2. امت مسلمہ کا اتحاد
  3. مال و دولت کی کثرت
  4. اسلحہ کی کثرت

B

Question 6: اسلام کی تعلیمات کو اچھے طریقے سے دوسروں تک پہنچانا مقصد ہے

  1. ترویج کا
  2. تبلیغ کا
  3. نشریت کا
  4. اشاعت کا

B

Question 7: تقسیم ہند وستان کے وقت شہید کیا گیا

  1. لاکھوں مسلمانوں کو
  2. بیسیوں مسلمانوں کو
  3. سینکڑوں مسلمانوں کو
  4. ہزاروں مسلمانوں کو

A

Question 8: اسلامی اخوت کا رشتہ مضبوط ہوتا ہے

  1. ہمسائگی کے رشتہ سے
  2. ننھیال کے رشتے سے
  3. دوستی کے رشتے سے
  4. خون کے رشتے سے

D

Question 9: اخوت کے معنی ہیں

  1. سچائی
  2. بھائی چارہ
  3. ایمانداری
  4. حق گوئی

B

Question 10: رواداری کے معنی ہیں

  1. تباہ کرنا
  2. محفوظ کرنا
  3. جائز رکھنا
  4. ناجائز رکھنا

C

Question 11: قرآن مجید میں واضح حکم ہے کہ دین کے معاملے میں

  1. سختی سے کام لو
  2. کوئی جبر نہیں
  3. احتیاط سے چلو
  4. ناراض ہو جاؤ

B

Question 12: کسی غیر مسلم کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ مسلمانوں کے

  1. دین میں نئی راہیں نکالے، پراپیگنڈہ کرے اور اسلام کے خلاف اکسائے
  2. منافقانہ رویہ اختیار کرے، پھوٹ ڈالوائے اور دناواری نبھانے کی ترغیب دے
  3. دین میں مداخلت کرے سازش کرے اور اسلام ترک کرنے کی ترغیب دے
  4. ملی اتحاد کو نقصان پہنچائے مذہب کو نقصان اور وقیدہ سے نفرت دلائے

C

Question 13: نجران کے وفد کا آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہونا۔ مذہبی رہنما شامل مذہبا عیسائی ۔مسجد نبوی ﷺ میں قیام ۔ دعوتاسلام واضح مثال ہے

  1. رواداری کی
  2. مساوات کی
  3. عفوودرگزر کی
  4. عدلوانصاف کی

A

Question 14: اسلام غیر مسلموں کے ساتھ کس طرح کا سلوک کرنے سے منع کرتا ہے

  1. گہری دوستی
  2. نیک سلوک کرنا
  3. تحائف دینا
  4. دنیاوی زندگی کے تعلقات قائم کرنا

A

Question 15: اسلام سارے مسلمانوں کو بھائی بھیائی بناتا ہے

  1. ایمان کی بنیاد پر
  2. کفر کی بنیاد پر
  3. نفاق کی بنیاد پر
  4. دوسروں کی بنیاد پر

A

Question 16: حضرت ومرؓ نے پادریوں کے کہنے کے باوجود عیسائیوں کی عبادت گاہ میں نماز ادا نہ کی کہ

  1. عہاں نماز پڑھنا جائز نہ تھا
  2. مسلمان اس جگہ کو مسجد نہ بنا لیں
  3. اس کا رخ خانہ کعبہ کی طرف نہ تھا
  4. وہ جگہ صاف ستھری نہ تھی

B

Question 17: پاکستان بنانے کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے بے شمار پیش کیں

  1. قربانیاں
  2. تجویزیں
  3. مال و دولت
  4. جائدادیں

A

Question 18: پاکستان کا مظلب کیا ہے

  1. اﷲ اکبر
  2. الحمد ﷲ
  3. لاالہ الا ﷲ
  4. سبحان اﷲ

C

Question 19: اسلامی اخوت سے خصوصیت پیدا ہوتی ہے

  1. اتحاد، خوداری، برتری
  2. اتحاد، ہمدردی، برتری
  3. پیار محبت، انکساری، خود نمائی
  4. اتحاد، اتفاق ، برکت

D

Question 20: اسلام اخوت کے بارے میں ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ انما المومنون اخوۃ جس کا ترجمہ ہے

  1. مسلمان مسلمان کا بھائی ہے وہ اس پر ظلم نہیں کرتا
  2. یقیناًایمان والے آپس میں دوست ہیں
  3. یقیناًایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں
  4. اﷲ کے بندو آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ

C

Islamiat 5th Class Chapter 8 Punjab Board Exams

Question 1: مدینہ باقی اطراف سے چٹانوں ،پہاڑوں اور کھجور کے گھنے باغات سے گھر ہوا تھا سوائے

  1. مغرب کے
  2. جنوب کے
  3. شمال کے
  4. مشرق کے

C

Question 2: دین اسلام کی تبلیغ کے سلسلہ میں اﷲ تعالیٰ نے کس روئیے سے منع فرمایا ہے

  1. جبر سے
  2. رحم دلی سے
  3. خوش اخلاقی سے
  4. شفقت سے

A

Question 3: ہاتھ ملانے کا رواج بھی ایک عمل ہے

  1. شرعی
  2. سنت
  3. مسنون
  4. فض

C

Question 4: قیامت کے روز ہر خواہش پوری ہوگی

  1. روزہ داروں کی
  2. جنت میں جانے والوں کی
  3. نمازیوں کی
  4. پرہیزگاروں کی

B

Question 5: دنیا مثال ہے

  1. گھر کی
  2. کھیتی کی
  3. جنگل کی
  4. میدان کی

B

Question 6: وہ مسلمان جنہوں نے اپنا گھر بار چھوڑ کر مکہ سے مدینے ہجرت کی انہیں کہا جاتا ہے

  1. مقامی
  2. انصار
  3. غیر ملکی
  4. مہاجر

D

Question 7: غزوہ بدر میں شہید ہونے والے مسلمانوں اور مارے گئے کافروں کی تعداد با لترتیب ہے

  1. چودہ اور ستر
  2. ستر اور چودہ
  3. دس اور پندرہ
  4. پندرہ اور بیس

A

Question 8: قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے سب مل کر اﷲ کی رسی کومضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑو۔ اس آیت میں اﷲ تعالیٰ کی رسی سے مراد ہے

  1. دین اسلام
  2. خانہ کعبہ کاغلاف
  3. اﷲ کی ڈوری
  4. امت مسلمہ

A

Question 9: رسول اکم ﷺ نے فرمایا وہ شخح دانا اور عقل مند ہوتا ہے جو خرچ کرتا ہے

  1. ضرورت سے کم
  2. دریا دلی سے
  3. سخاوت سے
  4. میانہ روی سے

D

Question 10: اﷲ تعالیٰ کا پسندیدہ بندہ بننے کے لئے اطاعت اور پیروی لازمی شرط ہے

  1. انبیاء کی
  2. حضور ﷺ کی
  3. صحابہؓ کی
  4. فرشتوں کی

B

Question 11: مسلمان جب جمعہ کی نماز صححے طور پر ادا کرتا ہے تو اس کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں

  1. ہفتہ بھر کے چھوٹے بھڑے گناہ
  2. مہینہ بھر کے گناہ
  3. ہفتہ بھر کے چھوٹے گناہ
  4. سال بھر کے چھوٹے گناہ

C

Question 12: اس سے مراد نماز عید ہے

  1. صرف دو رکعتیں
  2. دورکعتیں اور زائد تکبیریں و خطبہ
  3. پہلے خطبہ اور بعد میں دو رکعتیں
  4. چار تکبیریں اور دعائیں

B

Question 13: قرآن مجید کے مطابق مومن وہ لوگ ہیں جو

  1. اچھائی کا جعاب برائی سے دیتے ہی
  2. غصے کو قابو میں رکھتے ہیں
  3. فورا ہر بات کا بدلہ لیتے ہیں
  4. برائی کے بدلے برائی کرتے ہیں

B

Question 14: شب قدر کی عبادت کا ثواب ہے

  1. ایک ہزار مہینے کی عبادت سے زیادہ
  2. ایک ہزار راتوں کی عبادت سے زیادہ
  3. ایک سال کی وبادت سے زیادہ
  4. ایک مہینے کی وعبادت سے زیادہ

A

Question 15: حضرت محمد ﷺ نے اخوت و محبت کا رشتہ قائم کیا

  1. مہاجرین اور عیسایوں کے درمیان
  2. یہود اور انصار کے درمیان
  3. کفار اور یہودیوں کے درمیان
  4. انصار اور مہاجرین کے درمیان

D

Question 16: عید الاضحی میں جانوروں کی قربانی ہمارے دلوں میں کس سنت کی یاد تازہ کرتی ہے

  1. سنت موسیٰ
  2. سنت نبوی ﷺ
  3. سنت ابراہیمی
  4. سنت یوسف

C

Question 17: حضور ﷺ نے کبھی کسی کو اپنے ہاتھ سے نہیں مارا یہ حدیث کس نے بیان کی

  1. حضرت خدیجہؓ
  2. حضرت حفصہؓ
  3. حضرت عائشہؓ
  4. حضرت علیؓ

C

Question 18: عبداﷲ بن ابی شخص تھا

  1. سچا مسلمان اور اسلام کا داعی
  2. جنگجو اور بہادر جرنیل
  3. مشرک اور ظالم آقا
  4. غدار اور منافق سردار

D

Question 19: قرآن پاک میں ارشاد ہے کہ جب اس کے لئے پکارا جائے تو خریدو فروخت چھوڑ دو

  1. نماز جمعہ
  2. نماز استسقاء
  3. نماز عید
  4. نمازہ جنازہ

A

Question 20: ہم اﷲ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے احکام کی تعمیلکرنے کا عہد کرتے ہیں

  1. کلمہ تمحجید پڑھ کر
  2. کلمہ طیبہ پڑھ کر
  3. کلمہ شہادت پڑھ کر
  4. کلمہ توحید پڑھ کر

B

Islamiat 5th Class Chapter 9 Punjab Board Exams

Question 1: حضورﷺکی اطاعت ہے

  1. بہترین جزوزندگی
  2. بنیادی فرمانبرداری اور خوشی
  3. ایمان کی بنیاد اور دینی حقیقت
  4. صحابہ اکرامؓ کی خوشی کا باعث

C

Question 2: سید الایام سے ثابت ہوتی ہے

  1. قربانی کے دنوں کی فضیلت
  2. جمعہ کے دن کی فضیلت
  3. عید کے دن کی فضیلت
  4. محرم کے دن کی فضیلت

B

Question 3: اپنے قول اور عمل سے وعدے کی پابندی کی تاکید فرمائی ہے

  1. انبیاء نے
  2. خلفاء راشدین نے
  3. رسول پاک ﷺ نے
  4. صحابہ کرامؓ نے

B

Question 4: حضرت محمد ﷺ کے عفوودرگزر کی شاندار مثال ملتی ہے

  1. غزوہ خندق کے موقع پر
  2. غزوہ احد کے موقع پر
  3. غزوہ بدر کے موقع پر
  4. فتح مکہ کے موقع پر

D

Question 5: عید الاضحیٰ مناتے ہیں

  1. چھوٹی عید کے بعد
  2. رمضان کے بعد
  3. حج کے بعد
  4. عید میلاد النبی ﷺ کے بعد

C

Question 6: کفایعت شعاری بخل اور اسراف کے درمیان نام ہے

  1. کم خرچی کا
  2. درمیانی راہ کا
  3. میانہ روی کا
  4. اعتدال پسندی کا

C

Question 7: مواخات کے موقع پر انصار و مہاجرین جن صحابی کے گھر جمع ہوئے

  1. حضرت انس بن مالکؓ
  2. حضڑت سعد بن عبادہؓ
  3. حضرت جابرؓ
  4. حضرت ابو ایوب انصاریؓ

A

Question 8: قرآن پاک میں ارشاد ہے کہ جب اس کیلئے پکارا جائے تو خریدو فروخت چھوڑ دو

  1. نمازہ جنازہ
  2. نماز جمعہ
  3. نماز عید
  4. نماز استسقاء

B

Question 9: خلفائے راشدین کے زمانے میں سپاسالاروں کو تاکید کی جاتی تھی کہ وہ دوسرے مذاہب کے علما ء اور عبادت گزاروں پر

  1. کسی طرح کی سختی نہ کریں اور ان کی عبادت گاہوں کا احترام کریں
  2. سختی کر یں اور ان کی عبادت گاہوں کو مسمار کردیں
  3. معمولی سختی کریں تاکہ وہ دعوت اسلام سے دل برداشتہ نہ ہوں
  4. سختی کر کے ان کو اسلام قبول کرنے پر مجبور کریں

A

Question 10: غزوہ احد میں حضور ﷺ نے تیراندازوں کو تاکید کی تھی کہ

  1. وہ کسی بھی صورت میں درہ نہ چھوڑیں خواہ فتح ہو یا شخصت
  2. اگر مسلمان جیت جائیں تو مال غنیمت اکٹھا کریں اور تیر پھنک دیں
  3. وہ جنگ ختم ہونے پر مال غنیمت اکٹھا کریں اور درہ چھوڑ دیں
  4. اگر مسلمانوں کو شکست ہوجائے تو وہ کفار پر حملہ کر دیں اور تیر برسائیں

A

Question 11: طے پایاکہ مدینہ کے گرد خندق کھود کر اپنی حفاظت کی جائے

  1. حضرت محمد ﷺ کے مشورے سے
  2. حضرت سلمان فارسیؓ کے مشورے سے
  3. حضرت ابوبکر صدیقؓ کے مشورے سے
  4. حضرت علیؓ کے مشورے سے

B

Question 12: بخشے جانے والے انسانوں کو قیامت کے روز انعام کے طور پر ملے گی

  1. بہتی نہر
  2. جنت
  3. ذندگی
  4. حور

B

Question 13: قرآن پاک اسلامی مہینے میں نازل ہوا

  1. رمضان میں
  2. ذوالحج میں
  3. محرم میں
  4. شعبان میں

A

Question 14: انصار کس زبان کا لفظ ہے

  1. عربی
  2. یونانی
  3. اردو
  4. فارسی

A

Question 15: غزوہ بدر میں قتل اور گرفتار ہونے والے کفار کی تعداد

  1. ستر قتل ہوئے، پچاس گرفتار ہوئے
  2. پچاس قتل ہوئے،ساٹھ گرفتار ہوئے
  3. ساٹھ قتل ہوئے، ستر گرفتار ہوئے
  4. ستر قتل ہوئے، ستر گرفتار ہوئے

D

Question 16: بردباری کو مومنوں کی صفات میں سے ایک خاص صفت قرار دیا ہے اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے

  1. کسی بات کا برا نہیں مناتے ہمیشہ خوش ہرتے ہیں
  2. کسی کی بردباری نہیں کرتے بلکہ امن پسند ہوتے ہیں
  3. غصے کو قابو میں رکھتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں
  4. دوسروں کا بوجھ خوشی سے اٹھاتے ہیں ، تھکتے نہیں

C

Question 17: قربانی کرنا ہر اس مسلمان پر لازم ہے جو

  1. مالدار ہو اور طاقت رکھتاہو
  2. صحت مند ہو
  3. طاقت رکھتا ہو
  4. مالدار ہو

A

Question 18: جس شخص نے صرف اﷲ تعالیٰ کی رضا کے لئے سر پر ہاتھ پھیرا توہر بال کے بدلے اسے ایک نیکی دی جائے گی

  1. مسافرکے
  2. یتیم کے
  3. غلام کے
  4. محتاج کے

B

Question 19: السلام علیکم پیغام ہے

  1. الفت اور محبت کا
  2. امن اور سلامتی کا
  3. تعلیم اور روشنی کا
  4. علم اور ادب کا

B

Question 20: حدیث میں دنیا کی مثال دی گئی ہے

  1. جنگل کی
  2. کھیتی کی
  3. گاؤں کی
  4. شہر کی

B

Islamiat 5th Class Chapter 10 Punjab Board Exams

Question 1: سنت نبیﷺ سے تمام ارکان اسلام کی

  1. اہمیت واضح ہوتی ہے عبادت کا طریقی نہی
  2. ادائیگی کا طریقہ ملتا ہے
  3. ادائیگی کے سلسلہ میں رعایت ملتی ہے
  4. فرضیت کے احکام ملتے ہیں

B

Question 2: انصار کے معنی ہے

  1. ساتھی کے
  2. مدد گار کے
  3. حوصلہ بڑھانے کے
  4. قریبی دوست کے

B

Question 3: جب مکہ فتح ہوا تو سارے ظالم مجرم کے طور پر آپ ﷺ کے سامنے کھڑے تھے آپﷺ انہیں سزادے چکے تھے لیکن آپ ﷺ نے انہیں

  1. معاف کر دیا
  2. جرمانہ کر دیا
  3. بے گھر کر دیا
  4. نصیحت کی

A

Question 4: صوم لفظ عربی زبان میں استعمال ہوتا ہے

  1. نماز کے لئے
  2. روزہ کے لئے
  3. زکوٰۃ کے لئے
  4. جہاد کے لئے

B

Question 5: مواخات کے موقع پر حضرت انس بن مالکؓ کے مکان پر جمع ہوئے

  1. مہاجرین و اہل مکہ
  2. مہاجرین و اہل مدینہ
  3. مہاجرین و یہودی
  4. مہاجرین و انصار

D

Question 6: غزوہ احد میں وہ خواتین جنہوں نے زخمیوں کی خدمت کی

  1. حضرت فاطمہؓ ، حضرت عائشہؓ
  2. حضرت ام سلیمؓ ، حضرت خدیجہؓ
  3. حضرت عائشہؓ ، حضرت ام سلیمؓ
  4. حضرت فاطمہؓ ، حضرت زینبؓ

C

Question 7: ہم اﷲ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے حکم کی تعمیل کرنے کا عہد کرتے ہیں یہ کلمات پڑھ کر

  1. لاالہ الا اﷲ محمد رسول اﷲ
  2. سبحان اﷲ و بحمدہ سبحان اﷲ العظیم
  3. صلی اﷲ علیہ والہ وسلم
  4. واوفوا با لعھد ان العھد کان مسولا

A

Question 8: غزوہ احزاب کے وقت مدینہ شمال کے سوا باقی اطراف سے گھر ا ہوا تھا

  1. خیموں ، پہاڑوں اور زیتون کے درختوں سے
  2. چٹانوں، پہاڑوں اور کھجور کے گھنے باغات سے
  3. ٹیلوں ، پہاڑوں اور خیموں سے
  4. چٹانوں ،ٹیلوں اور جھاڑیوں سے

B

Question 9: السلام علیکم کہنا ایک مسلمان کا دوسرے کے لئے جذبہ کا اظہار بھی ہے

  1. ہمدردی کے
  2. دوستی کے
  3. ایثار کے
  4. خیر خواہی کے

D

Question 10: ما ل خرچ کرنے میں اس طرح مٹھی بند کی جائے کہ جائز ضروریات بھی پوری نہ ہوسکیں

  1. غریبی ہے
  2. فقیری ہے
  3. بخیلی ہے
  4. کفایت شعاری ہے

C

Question 11: سنت ابراہیمی ؑ کی یاد تازہ کرتی ہے

  1. عید الفطر
  2. عید الا ضحیٰ
  3. عید الفطر و عید میلاد النبی ﷺ
  4. عید میلاد النبی ﷺ

B

Question 12: نماز جمعہ اور نماز عید میں مشترک ہیں

  1. دو رکعتیں اور ایک خطبہ
  2. دو رکعتیں اور دو خطبے
  3. دو رکعتیں اور آخر میں خطبہ
  4. دو رکعتیں اور شروع میں خطبہ

A

Question 13: جنت میں جانے والے جنت میں رہیں گے

  1. دوسال
  2. تین سال
  3. ہمیشہ ہمیشہ
  4. ایک سال

C

Question 14: ایک شخص نے حضور ﷺ کی خدمت میں عرض کیا کہ مجھے نصیحت کیجئے آپﷺ نے

  1. ایک دفع فرمایا غصہ نہ کیا کر
  2. ایک دفع فرمایاجھوٹ نہ بولاکر
  3. تین دفعہ فرمایا جھوٹ نہ بولا کر
  4. تین دفعہ فرمایا غصہ نہ کر

D

Question 15: فطرانہ ہے

  1. زکوٰۃ اور صدقہ
  2. ایک صدقہ اور مالی امداد
  3. نیکی اور تقویٰ
  4. تفریح اور خوشی

B

Question 16: دین کے معاملے میں کوئی جبر نہیں

  1. حکم رسول ﷺ ہے
  2. اﷲ تعالیٰ کا فرمان ہے
  3. اولیاء کا قول ہے
  4. صحابہ کرامؓ کا قول ہے

B

Question 17: ایک پیاسے کتے بڑی محنت سے اوڑھنی اور جوتے کے ذریعے کنویں میں سے پانی نکال کر پلایا۔ آپ ﷺ نے یہ واقع بیان فرمایا ہے

  1. ایک شخص کا
  2. ایک صحابیؓ کا
  3. ایک بچے کا
  4. ایک عورت کا

D

Question 18: غزوہ بدر میں کفار مارے گئے

  1. 60
  2. 80
  3. 70
  4. 50

C

Question 19: روز قیامت اعمال ناموں کا کیا جائے گا

  1. اندازہ
  2. شمار
  3. وزن
  4. گنتی

C

Question 20: درج ذیل اشارات نماز جمعہ کے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں

  1. ظہر کے وقت دورکعتیں ، قضا ہونے کی صورت میں چار رکعتیں ، نماز سے پہلے مسجد میں جلدی پہنچنے کا ثواب
  2. جائز حدود میں خوشی منانے کا موقع، اﷲ کی یاد کی طرف جلدی کرنا، کاروبار چھوڑ نا
  3. شہر سے باہر کھلے میدان میں ، نماز کے لئے آنے اور جانے کے لیے الگ راستہ ، نماز کے بعد خطبہ
  4. شرعی عذر کے بغیر ترک نہ کرنا ، غریبوں اور مسکینوں کی امداد، نماز کے بعد خطبہ

A


  • 5th Class English Punjab Board
  • 5th Class Mathematics Punjab Board
  • 5th Class Pakistan Studies Punjab Board
  • 5th Class Islamiat Chapter 1 to 5 Punjab Board
  •