Tuesday, 26 March 2019

5th Class Islamiat Solved MCQs Punjab Textbook Board Book

Islamiat 5th Class Punjab Textbook Board Book Chapter Wise MCQs with answers. Here i am sharing first 5 chapters 1 to 5 chapters MCQs with answers in MCQs Quiz Test for preparations. Solved MCQs For Exams Preparations of NTS, CSS, PMS, FPSC, and all other important tests. All punjab textbook board 5th class books chapter wise MCQs of islamiyat book for class 5th.
File:Chapter Wise 5th class Islamic Studies Notes Punjab Board Pakistan.svg
5th Class Islamic Studies Notes
All solved MCQs of 5th class math key book punjab textbook board are helpful for the final board exams or tests. These MCQs are also helpful for the preparations of NTS, PPSC, CSS, PMS, Educators, FPSC exams jobs tests for teachers.

Islamiat 5th Class Chapter 1 Punjab Board Exams

Question 1: الدنیا مزرعتہ الاخرۃ گا درست ترجمہ ہے

  1. دنیا آخرت کی کھیتی ہے
  2. اس دنیا کی مثال کھیتی کی سی ہے
  3. دنیا کے کاموں کا ریکارڈ کھیتی کی مانند ہے
  4. دنیا کے اعمال کو کھیتی کہتے ہیں

A

Question 2: اسوہٗ حسنہ ذریعہ ہے

  1. آخرت میں کامیاب ہونے کا
  2. مکمل راہنمائی حاصل کرنے کا
  3. آزمائشوں سے سبق سیکھنے کا
  4. دنیا میں کامیاب ہونے کا

B

Question 3: انسانوں کی ہدایت اور نجات کا ذریعہ ہے

  1. عقیدہ اور سنت
  2. قرآن اور مشاورت
  3. سنت اور تاریخ
  4. قرآن اور سنت

D

Question 4: دوزخ ٹھکانہ ہے

  1. ٓآرام دہ
  2. خوشبودار
  3. بدترین
  4. مزین

C

Question 5: ادائیگی زکوٰۃ کے لئے نصاب اور حقداروں کی تفصیل معلوم کرنے کے لئے ہمیں سامنے رکھنا پڑتا ہے

  1. سنت نبوی ﷺ کو
  2. آسمانی کتب کو
  3. حدیث کی کتابوں کو
  4. قرآن مجید کو

A

Question 6: کس کی اطاعت دراصل اﷲتعالیٰ کی اطاعت ہی ہے

  1. اساتذہ کی
  2. حضرت محمدﷺ کی
  3. بزرگوں کی
  4. والدین کی

B

Question 7: اﷲتعالیٰ نے حضرت محمد ﷺ کی مبارک زندگی کو ساری انسانیت کے لئے قرار دیا ہے

  1. بہترین نمونہ
  2. بہترین اثاثہ
  3. اعلیٰ رتبہ
  4. قیمتی خزانہ

A

Question 8: عبادت کے طریقہ کو جاننے کیلئے ہم پیروی کرتے ہیں

  1. انبیاء اکرام کی
  2. نبی پاک ﷺ کی
  3. قرآن پاک کی
  4. صحابہ کرامؓ کی

B

Question 9: قل ان کنتم تحبون اﷲ فاتبعونی یحببکم اﷲ \" کا درست ترجمہ ہے

  1. کہہ دیجئے اگر تم اﷲ سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی کرو
  2. تم کو اﷲکے رسول ﷺ کی پیروی کرنی بہتر ہے
  3. پیارے نبی ﷺ ! کہہ دیجئے کہ اگر تم اﷲ سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی کرو اﷲ تعالیٰ بھی تم سے محبت کریں گے
  4. بے شک آپ ﷺ اخلاق کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہیں

C

Question 10: دنیا میں بسنے والے انسان ایک دن ہوجائیں گے

  1. قائم
  2. فنا
  3. بقا
  4. تباہ

B

Question 11: آخرت میں اس شخص کے لئے کوئی اجر نہ ہو گاجو

  1. ساری زندگی دنیاوی علوم سیکھنے میں گزار دے اور لوگوں کو خوش رکھے
  2. اﷲتعالیٰ کی عبادت اور رسول اﷲ ﷺ کی اطاعت سے غافل رہے
  3. نیکی اور بدی میں کوئی تمیز نہ رکھے اور اپنی مرضی سے زندگی گزارے
  4. دنیا میں محنت نہ کرے اور اسے کھیل تماشا سمجھے

B

Question 12: جنت جگہ ہے

  1. ٓرام دہ
  2. نقصان دہ
  3. عذاب دہ
  4. تکلیف دہ

A

Question 13: جب انسان اﷲتعالیٰ کے سامنے پیش ہوں گے تو ان کے ہاتھوں میں ہوں گے

  1. معافی نامے
  2. حدیث کے اوراق
  3. اعمال نامے
  4. قرآن پاک کے پارے

C

Question 14: ﷺ" کا مطلب کیا ہے

  1. اﷲ تعالیٰ آپ ﷺ کا اور آپ ﷺ کے رشتہ داروں کا مرتبہ بلند کریں
  2. اﷲ تعالیٰ آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر دروداور سلامتی بھیجیں
  3. اﷲ تعالیٰ آپ ﷺ کے مخالفوں کو راہ ہدایت دیں
  4. اﷲ تعالیٰ آپ ﷺ سے اور آپ ﷺ کے دوستوں سے خوش ہوں

C

Question 15: عبادت کرنے کا طریقہ ہمیں بتایا

  1. حضرت موسی ؑ نے
  2. حضرت ابراہیم ؑ نے
  3. حضرت عیسی ؑ نے
  4. رسول کریم ﷺ نے

D

Question 16: روز قیامت ترازو کے ایک پلڑے میں نیکیاں اور دوسرے میں

  1. بداعمال ہوں گے
  2. اعمال ہوں گے
  3. ریکارڈ ہوں گے
  4. برائیاں ہوں گی

D

Question 17: حضور ﷺ نے جو کچھ عملی طور پر کر کے دیکھایا اسے کہتے ہیں

  1. سنت نبیﷺ
  2. مسنون
  3. حدیث
  4. واجب

A

Question 18: قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لئے سب سے بڑا اور مضبوط ذریعہ ہدایت ہے

  1. اسلامی اور نصابی کتابیں
  2. ْقرآن مجید اور سنت رسولﷺ
  3. تمام اچھی کتابیں اور سنت رسولﷺ
  4. علماء کرام اور دینی مدارس

B

Question 19: اﷲتعالیٰ نے ساری انسانیت کے لئے ہدایت دینے والا اور رحمت بنا کر بھیجا ہے

  1. حضرت عیسیؑ کو
  2. حضرت موسیؑ کو
  3. حضرت داؤد ؑ کو
  4. حضرت محمد ﷺ کو

D

Question 20: ارکان اسلام کے متعلق ہمیں مکمل رہنمائی ملتی ہے

  1. قیاس سے
  2. سنت نبوی ﷺ سے
  3. اجماع سے
  4. قرآن مجید سے

B

Islamiat 5th Class Chapter 2 Punjab Board Exams

Question 1: نماز عید ین سے مسلمانوں میں بڑھتی ہے

  1. اتحاد اور یک جہتی
  2. قوت اور طاقت
  3. خوشحالی اور راست بازی
  4. باہمی اخوت اور ہمدردی

D

Question 2: روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں ایک افطاری کے وقت اور دوسری آخرت میں جب

  1. شہد اور دودھ کی بہتی نہریں ملیں گی
  2. حوریں ملیں گی
  3. اس کی ملاقات اﷲتعالیٰ سے ہوگی
  4. اسے جنت ملے گی

C

Question 3: جمعہ کے دن کو قرارادیا گیا ہے

  1. سید الشہود
  2. سید الصلوٰ ت
  3. سید الایام
  4. سید السنتہ

C

Question 4: فطرانہ ہے

  1. زکوٰۃ اور صدقہ
  2. تفریح اور خوشی
  3. ایک صدقہ اور مالی امداد
  4. نیکی اور تقویٰ

C

Question 5: روزہ خاص میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا یہ فرمان ہے

  1. حضرت نوح ؑ کا
  2. اﷲ تعالیٰ کا
  3. حضرت ابراہیم ؑ کا
  4. حضرت محمدﷺ کا

B

Question 6: عید الفطر کے بارے میں کون سا بیان درست ہے

  1. یہ ہمارا قومی تہوار ہے
  2. رمضان کے روزوں کی تکمیل کی خوشی کا اظہار ہے
  3. جانوروں کی قربانی کرنے کا ذریعہ ہے
  4. دوسری قوموں سے برتری کا اظہار ہے

B

Question 7: جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت منع ہے۔ اگر کوئی بات کرے تو

  1. اس کو خاموش کرانے کے لئے بھی بولنا نہیں چاہیے
  2. اس کو مارنا چاہیے۔
  3. اس کو کہو کہ وہ خاموش رہے۔
  4. اس کو مسجد سیباہر نکال دینا چاہیے

A

Question 8: عید کی نمازکی کتنی رکعتیں ہوتی ہیں

  1. دو
  2. چار
  3. ایک
  4. تین

A

Question 9: اگر کوئی شخص جمعہ کی نماز سے رہ جائے تو اسے چاہیے کہ

  1. جمعہ کی دو رکعتیں ادا کرے
  2. ظہر کی چار رکعتیں ادا کرے
  3. دوسرے دن جمعہ ادا کرے
  4. اگلے جمعہ کا انتظار کرے

B

Question 10: قربانی کرنا ہراس مسلمان پر لازم ہے جو

  1. مالدار ہو
  2. مفلس ہو
  3. مقروض ہو
  4. نادار ہو

A

Question 11: یہ عبادت نماز جمعہ کے مسائل میں سے ہے

  1. اذان سنتے ہی دوڑپڑنا، باہمی تعلقات رکھنا اور فورا مسجد میں آنا
  2. خرید وفروخت ختم کرنا ، خوشبو لگانا اور نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں آنا
  3. نہا دھو کر صاف کپڑے پہن کر اور خوشبو لگا کر مسجد میں آنا
  4. اﷲ کی یاد کی طرف دوڑنا ، نئے کپڑے پہننا اور ہمدردی سے مسجد میں آنا

C

Question 12: عید کی نماز کیلئے شہرسے باہر روانہ ہو جاتے ہیں

  1. جنازگاہ کی طرف
  2. کھیل کے میدان کی طرف
  3. عید گاہ کی طرف
  4. مسجد کی طرف

C

Question 13: مسلمان سال میں عیدیں مناتے ہیں

  1. دو
  2. چار
  3. تین
  4. پانچ

A

Question 14: روزہ دار رمضان کے مہینے میں تربیت حاصل کرتا ہے

  1. قرآن مجید کی تلاوت اور نماز پڑھنے کی
  2. پانچ وقت باجمات نماز پڑھنے کی
  3. بھوک پیاس اور نفسیاتی خواہشات پر قابو پانے کی
  4. خانہ کعبہ کے گرد طواف کرنے کی

C

Question 15: ارشاد خداوندی ہے " اے مومنو جب جمعہ کے دن نماز کے لئے پکارا جائے تو"

  1. صبر سے کام لو اور اپنے کاروبار میں لگے رہو
  2. پریشان نہ ہوں اور رزق حلال کمانے میں مصروف رہو۔
  3. کا م کو نبٹا نے کی کوشش کرو اور مسجد کی طرف دوڑ جاؤ
  4. دوڑپڑو اﷲ کی یاد کی طرف اور خریدوفروخت ترک کردو

D

Question 16: نماز جمعہ کے بارے میں رسول اکرام ﷺ نے فرمایا

  1. جب جمعہ کے دن نماز کے لئے پکارا جائے تو اﷲ کی یادکی طرف دوڑ پڑو
  2. نماز جمعہ سے پہلے مسجد میں جتنی جلدی ممکن ہو مسجد میں چلے جانا چاہےٗ
  3. جس کے پاؤں جمعہ کی نماز کے لئے جاتے ہوئے غبارآلود ہوگئے اﷲتعالیٰ اس پر دوزخ کی اگ حرام کردیں گے
  4. جب جمعہ کے دن نماز کے لئے پکارا جائے تو ہوسکے تو اﷲ کی یاد کی طرف دوڑ پڑو اور خریدوفروخت ترک کردو

C

Question 17: یہ الفاظ عیدین کے موقع پر دہرائے جاتے ہیں

  1. رب اجعلنی مقیم الصلوۃ ومن ذریتی
  2. الھم صلی علی محمد وعلیٰ ال محمد
  3. الھم لبیک لا شریک لبیک
  4. اﷲ اکبر اﷲاکبر لاالہ الاﷲواﷲ اکبر اﷲ اکبر وﷲ الحمد

D

Question 18: مسلمان پر فرض ہے

  1. نماز جمعہ
  2. نماز حاجت
  3. نماز توبہ
  4. نماز خوف

A

Question 19: حضرت محمدﷺ نے فرمایا کہ روزہ ہے

  1. تلوار
  2. ڈھال
  3. ڈھلوان
  4. عذر

B

Question 20: رمضان المبارک کو کہا گیا ہے

  1. کھیلنے کودنے کا مہینہ
  2. ہمدردی اورغم خواری کا مہینہ
  3. عیش و عشرت کا مہینہ
  4. کھانے پینے کا مہینہ

B

Islamiat 5th Class Chapter 3 Punjab Board Exams

Question 1: غزوہ بدر کا ایک اہم نتیجہ یہ ہے کہ

  1. کافروں کا غرور ختم ہوگیا۔
  2. کافروں کو فتح ہوئی
  3. یہودی طاقت ور ہوگئے
  4. مسلمانں کو شکست ہوئی

A

Question 2: غزوہ بدر میں گرفتار کفار کی تعداد تھی

  1. 100
  2. 80
  3. 90
  4. 70

D

Question 3: مواخات کے موقع پر انصار اور مہاجرین کی تعداد بلترتیب تھی

  1. 50,50
  2. 45,45
  3. 40,40
  4. 55,55

B

Question 4: مہاجرین مکہ کو حوصلہ ملا

  1. مسجد قبا کی تعمیر سے
  2. انصار مدینہ کے ایثار سے
  3. طائف والوں کی مدد سے
  4. انصارمدینی کی وعدہ خلافی سے

B

Question 5: حضور ﷺ نے مکان پر انصار و مہاجرین کو جمع کیا

  1. حضرت انسؓ کے
  2. حضرت جابرؓ کے
  3. حضرت ایوب انصاریؓ کے
  4. حضرت طلحہٰؓ کے

A

Question 6: غزوہ بدر میں کفار کے لشکر میں شامل تھے

  1. ستر گھوڑے ، پندرہ زرہیں، سیکنڑوں تلواریں اور تیراہ ہزار افراد
  2. ایک سو اونٹ ، چار سوزرہیں، سینکڑون گھوڑے اور پانچ سو افراد
  3. دو گھوڑے ، ستر اونٹ ، چھے تلواریں اور تین سو افراد
  4. سو گھوڑے، چھے سوزر ہیں، سینکڑوں اونٹ اور ایک ہزار افراد

D

Question 7: انصار عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے

  1. ہمدرد
  2. وفادار
  3. سپہ سالار
  4. مددگار

D

Question 8: رسول اﷲ ﷺ کے اعلان نبوت کے بعد جب کچھ لوگ دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تو کفار مکہ

  1. نے مسلمانوں کے رہنے کے لیے علاقہ مخصوص کر دیا ، انہیں کچھ مراعات دیں
  2. مسلمانوں کے ساتھ پیار و محبت سے رہے ، کسی قسم کی تکلیف نہ دی
  3. نے مسلمانوں پر ظلم ڈھائے ، تکلیفیں دیں
  4. نے مکہ چھوڑ دینے کا حکم دیا، مال و اسباب قبضہ میں لے لیا

C

Question 9: غزوہ بدر میں لڑتے لڑتے تلوار ٹوٹ گئی

  1. حضرت عکاشہؓ کی
  2. حضرت سعدؓ کی
  3. حضرت سلمہؓ کی
  4. حضرت رباحؓ کی

A

Question 10: غزوہ بدر شہید ہونے والے مسلمانوں اور مارے جانے والے کفار کی تعداد با لترتیب تھی

  1. 100,50
  2. 200,100
  3. 70,14
  4. 70,70

C

Question 11: ہجرت مدینہ کے بعد بھائی چارہ قائم کیا گیا

  1. مہاجرین اور انصار کے درمیان
  2. کفار اور انصار کے درمیان
  3. یہود اور انصار کے درمیان
  4. مہاجرین اور یہود کے درمیان

A

Question 12: حضور ﷺ نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی تو وہاں کے لوگوں نے

  1. واپس جانے کے لئے کہا
  2. بھرپور استقبال کیا
  3. چند شرائط عائد کیں
  4. کسی اور علاقے کی طرف جانے کے لئے کہا

B

Question 13: مواخات کے موقع پر مہاجرین ع انصار کی تعداد تھی

  1. 90
  2. 70
  3. 140
  4. 120

A

Question 14: کفار مکہ کے سردار ابوجہل کو قتل کیا

  1. حضرت معاذؓ اور حضرت معوذؓ نے
  2. حضر ت علیؓ اور حضرت عکاشہؓ نے
  3. حضرت ابوبکرؓ اور حضرت طلحہٰؓ نے
  4. حضرت عوفؓ بن حارث اور حضرت حمزہؓ نے

C

Question 15: کفر و اسلام کا پہلا معرکہ تھا

  1. غزوہ احزاب
  2. غزوہ تبوک
  3. غزو ہ خندق
  4. غزوہ بدر

D

Question 16: غزوہ بدر میں پڑھے لکھے قیدیوں کو رہائی کے بدلے

  1. 30-30 بچوں کو تعلیم دینا تھا
  2. 40-40 بچوں کو تعلیم دینا تھا
  3. 10-10بچوں کو تعلیم دینا تھا
  4. 20-20 بچوں کو تعلیم دینا تھا

D

Question 17: غزوہ بدر میں بہادری کے جوہر دکھانے والے دو صحابہ کرامؓ تھے

  1. حضرت عکاشہؓ، حضر ت عباسؓ
  2. حضرت ابوبکرؓ اور حضرت انسؓ
  3. حضرت عمرؓ اور حضرت عکاشہؓ
  4. حضرت خالد بن والیدؓ اور حضرت اسامہؓ

C

Question 18: قریش کے تجارتی قافلے کا مقابلہ کرنے کے لئے صحابہ کرام ؓ روانہ ہوئے

  1. 310
  2. 305
  3. 313
  4. 312

C

Question 19: مواخات کے معنی ہیں

  1. بھائی چارا
  2. مخالف
  3. مددگار
  4. خرچ کرنا

A

Question 20: اسلام میں ہجرت کا مطلب ہے

  1. یکی کرنا
  2. اﷲ کے لیے گھر بار چھوڑنا
  3. گھر اور دنیا ترک کرن
  4. وطن پرستی

B

Islamiat 5th Class Chapter 4 Punjab Board Exams

Question 1: بہترطور پر غزوہ احد کی نشاندہی کون سے اشارات کرتے ہیں

  1. درہ کو چھوڑ کر، حضرت سلمان فارسیؓ کا مشورہ ، ۲ ہجری ابوجہل کا قتل
  2. حضرت علیؓ اور عمر و کا مقابلہ، بنو قریظہ کی بدعہدی ، کفار کا دس ہزار کا لشکر
  3. 313 صحابہ ، موسلادھار بارش، چودہ مسلمانوں کی شہادت
  4. مسلمانعں کا ایک ہزار کا لشکر ، شہر سے باہر لڑائی ، ستر صحابہ کرامؓ کی شہادت

D

Question 2: غزوہ احد میں مشرکین کے لشکر کا سپہ سالار کون تھا

  1. ابو سفیان
  2. ابولہب
  3. عتبہ بن ربیع
  4. ابو جہل

A

Question 3: مشرکین مکہ نے غزوہ احد کی تیاری کے لیے لشکر تیار کیا

  1. چھ ماہ میں
  2. ایک سال میں
  3. دو سال میں
  4. تین سال میں

B

Question 4: جنگ احزاب میں مسلمانوں کے خلاف جنگ پر آمادہ ہونے والے گروہ تھے

  1. یہودی اور عیسائی
  2. مختلف عرب قبائل اور یہودی
  3. عیسائی اور بت پرست
  4. قریش اور عیسائی

B

Question 5: غزوہ احد میں تیر اندازوں کا ایک دستہ مقرر کیا گیا۔ سردار کا نام تھا اور دستے میں شامل لوگوں کی تعداد کتنی تھی

  1. عبداﷲ بن جبیرؓ ۔ ستر
  2. حمزہؓ ۔ پچاس
  3. ابود جانہؓ ۔ اسی
  4. عبداﷲ بن جبیرؓ پچاس

D

Question 6: جنگ احزاب میں کامیابی کی وجی یہ تھی

  1. تربیت یافتہ اونٹ ، کھانے کا معقول انتظام ، اچھا موسم ، بہادر فوج
  2. جدید سامان جنگ ، تربیت یافتہ لشکر ، جرات کا مظاہرہ ، کمزور ردشن
  3. بہترین منصوبہ بندی ، ثابت قدمی ، غیبی مدد، ایمان کی پختگی
  4. باہمی اتفاق رائے، کمزور دشمن، بہترین تیر نداز، جواں مردی

C

Question 7: وہ صحابی جو حضورﷺ سے مشابہت رکھتے تھے

  1. حضرت معصب بن عمیرؓ
  2. حضرت حمزہؓ
  3. حضرت طلحہؓ
  4. حضرت عبداﷲ بن جبیرؓ

D

Question 8: عبداﷲ بن ابی شخص تھا

  1. سچا مسلمان اور اسلام کا داعی
  2. غدار اور منافق سردار
  3. جنگجو اور بہادر جرنیل
  4. مشرک اور ظالم آقا

B

Question 9: کفار کا لشکر مدینہ پر حملہ کرنے کے لیے رعانہ ہوا تو قاصد کے ذریعے آپﷺ کو اطلاع دی

  1. حضرت علیؓ نے
  2. حضرت عباسؓ نے
  3. حضرت حمزہؓ نے
  4. حضرت عبداﷲ بن جبیرؓ نے

B

Question 10: غزوہ احد کی لڑائی لڑنے کے لیے نبی کریم ﷺ کی رائے تھی کہ

  1. مدینہ کے اندر رہ کر ہی مقابلہ کیا جائے
  2. شہر سے باہر نکل کر میدان میں مقابلہ کیا جائے
  3. پہاڑ پر چڑھ کر کفار کو مقابلہکے لیے پکارا جائے
  4. احد پہاڑ کے پیچھیچھپ کر مقابلہ کیا جائے

A

Question 11: کس غزوہ میں مسلمانوں کو نسبتا زیادہ نقصان اٹھانا پڑا

  1. غزوہ تبوک
  2. غزوہ بدر
  3. غزوہ احد
  4. غزوہ احزاب

B

Question 12: غزوہ احزاب میں کفار کے درمیاں پھوٹ ڈلو انے والے شخص کا نام تھا

  1. عبداﷲ بن مسعود
  2. نعیم بن زبیر
  3. نعیم بن مسعود
  4. عبداﷲ بن زبیر

C

Question 13: غزوہ احزاب کے وقت مدینہ شمال کے سوا باقی اطراف سے گھر ا ہوا تھا

  1. چٹانوں، ٹیلوں اور جھاڑیوں سے
  2. چٹانوں ، پہاڑوں اور کھجور کے گھنے باغات سے
  3. ٹیلوں ، پہاڑوں اور خیموں سے
  4. خیموں، پہاڑوں اور زیتون کے درختوں سے

B

Question 14: غزوہاحزاب میں کفار کے لشکر کی تعداد تھی

  1. دس ہزار
  2. تین ہزار
  3. سات ہزار
  4. پانچ ہزار

A

Question 15: غزوہ خندقو سے یہ اخلاقی سبق ملتا ہے کہ جنگ میں فتح کا انحصار

  1. حق و صداقت اور ثابت قدمی پر ہوتا ہے
  2. کثرت تعداد پر ہوتا ہے
  3. آلات جنگ پر ہوتا ہے
  4. ان میں سے کوئی نہیں

A

Question 16: غزوہ احزاب میں کافروں نے طویل محاصرے مکے بعد بھاگ جانے کا فیصلہ کیا

  1. سرداروں کے واپس بلانے کی وجہ سے
  2. معاہدہ ہونے کی وجی سے
  3. مْصد پورا ہونے کی وجہ سے
  4. سخت طوفان کی وجہ سے

D

Question 17: جنگ احد کی ناکامی کی وجہ تھی

  1. سست سپہ سالار، ناْص منصوبہ بندی
  2. لاپرواہی ، سپہ سالار کی حکم عدولی
  3. سستی ، اطلاعت امیر
  4. کم فوج، سامان کی کمی

B

Question 18: کفار مکہ میں سے جن دو افراد نے خندق عبور کرلی

  1. عمروبن عبدود اور عکر مہ بنابوجہل
  2. عکرمہ بن ابو جہل اور ابولہب
  3. عمروبن عبدود اور ابو سفیان
  4. ابوسفیان اور خالد بن والید

C

Question 19: حضرت معصب بن عمیرؓ کی شہادت کے بعد کافروں نے اعلان کر دیا کہ ( معاز اﷲ) شہید ہع گئے ہیں

  1. حضرت محمد ﷺ
  2. حضرت حمزہؓ
  3. حضرت ابو بکرؓ
  4. حضرت علیؓ

A

Question 20: غزوہ احزاب میں کفار کی شکست کا باعث بنا

  1. زبردست سیلاب اور زلزلہ
  2. مسلمانوں کا سامان جنگ
  3. مسلمانوں کا رعب اور دبدبہ
  4. شدید ترین طوفان

D

Islamiat 5th Class Chapter 5 Punjab Board Exams

Question 1: حدیث کے حوالے سے منافقت کی نشانیاں ہیں

  1. جھوٹ اور وعدہ خلافی
  2. حسد اور غیبت
  3. حسداوروعدہ خلافی
  4. جھوٹ اور حسد

A

Question 2: کلمہ طیبہ میں دوباتوں کا عہد کیا جاتا ہے

  1. چند پاکیزہ کلمات اور اطلاعت کا
  2. ایک تسبیح اور ضرورت کے وقت اس کے ورد کا
  3. اﷲ کی وحدانیت اور بزرگی کا
  4. اﷲ تعالیٰ اور اس کے رسول پاک ﷺ کے احکامات کی تعمیل کا

D

Question 3: وعدہ خلافی کرنے والے کی ساکھ کو بھی نقصان ہوتا ہے

  1. دوست و احباب میں
  2. ایک ساتھ کام کرنے والوں میں
  3. معاشرے میں
  4. رشتہ داروں میں

C

Question 4: ایفائے عہد سے مراد ہے

  1. قول اور فعل میں مطابقت نہ ہونا
  2. قول اورعمل سے وعدہ کیپابندی کرنا
  3. بدلہ نہ لینا، معاف کر دینا
  4. مصیبت کے وقت آہ وزاری نہ کرنا

B

Question 5: سبحانک اللھم و بحمدک اشھد ان لاالہ الل انت استغفر ک و اتوب الیک یہ دعا پڑھی جاتی ہے

  1. مسجد سے واپسی پر
  2. نماز کے بعد
  3. کسی سے ملاقات کرتے وقت
  4. کسی سے جدا ہوتے وقت

D

Question 6: ملاقات کے لیے خیال کرنا ضروری ہے

  1. دوسرے کے دوستوں کا
  2. دوسرے کے لباس کا
  3. دوسرے کے ہمسایوں کا
  4. دوسرے کی مصروفیت کا

D

Question 7: یعنی جو شخص عہد کی پابند ی نہیں کرتا اس کے دین کا کوئی اعتبار نہیں کے بارے میں درست جوابدیں کہ یہ

  1. محاورہ ہے
  2. حدیث ہے
  3. آیت ہے
  4. ضرب المثل ہے

B

Question 8: تنگ دست لوگوں سے مراد وہ لوگ ہیں جو

  1. دوسروں کو تنگ کرتے ہیں
  2. مالی مشکلات سے دوچار ہیں
  3. پریشان رہتے ہیں
  4. بہت مشکل سے گزارہ کرتے ہیں

D

Question 9: احادیث مبارکہ میں کفایت شعاری کو علامت قرار دیا گیا ہے

  1. معاشی بدحالی اور تنگ دستی کی
  2. امانت ودیانت کی
  3. صداق و سچائی کی
  4. عقل و دانائی کی

D

Question 10: اور عہد پورہ کرو بے شک عہد کے بارے میں پوچھا جائے گا کس آیت کا ترجمہ ہے

  1. واوفوا بالعہد ان العھد کان مسنولا
  2. لا دین لمن لا عہد لہ
  3. اعدلو قف ھو اقرب لتقوی
  4. لا یخلف اﷲ المیعاد

A

Question 11: ملاقات کے وقت اسلام علیکم کہنا یا اس کا جواب دینا

  1. محض ایک دنیاوی رسم ہے جس کی پابندی ضروری نہیں
  2. محض ایک رسم کی پابندی نہیں بلکہ یہ عبادت کا ایک حصہ ہے
  3. اسلام علیکم کہنا ضروری نہیں اس کی جگہ اور الفاظ بھی استعمال ہوسکتے ہیں
  4. محض ہمارے معاشرے کا ایک رواج ہے عبادت سے اس کا کوئی تعلق نہیں

B

Question 12: قرآن مجید میں فضول خرچی کرنے والے کو شطان کا کہا گیا ہے

  1. بیٹا
  2. بھائی
  3. چچا
  4. باپ

B

Question 13: نبی اکرم ﷺ نے منافقت قرار دیا ہے

  1. غرور اور تکبر کو
  2. جھوٹ اور وعدہ خلافی کو
  3. فتنہ اور فساد کو
  4. بغض اور حسد کو

B

Question 14: حضور پاک ﷺ کا ارشاد ہے کہ پھیلاؤ

  1. مال
  2. سلام
  3. کاروبار
  4. برکات

B

Question 15: رسول اکرمﷺ کے ارشاد کے مطابق دلوں میں صفائی پیدا ہوتی ہے

  1. مصافحہ کرنے سے
  2. جہاد نہ کرنے سے
  3. فرقی واریت سے
  4. الگ الگ رہنے سے

A

Question 16: السلام علیکم میں مخاطب کی صحت و تندروستی کے ساتھ ساتھ شامل ہے

  1. گھر بار اور کاروبار کی سلامتی اور مال و جان کی سلامتی
  2. مالو جان ، عزیز رشتہ دار اور گھر بار کی سلامتی
  3. عزیز رشتہ دار ، کاروبار اور سب کی سلامتی
  4. گھر بار، کاروبار، مال وجان، عزیز رشتہ دار اور سب کی سلامتی

D

Question 17: ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ اپنا ہاتھ گردن کے ساتھ بندھا ہوا نہ رکھ (بخیلی نہ کر) اور اس کو مکمل طور کر نہ کھول ورنہ تو ملامت کیا ہوا اور ہارا ہوا بیتھ جائے گا اس قراآنی آیت پر عمل کرنے سے صفت پیدا ہوتی ہے

  1. کفایت شعاری کی
  2. رحم دلی کی
  3. رواداری کی
  4. برد باری کی

A

Question 18: ایک مسلمان کو دوسے مسلمان سے ملتے ہوئے کیا کرنا چاہیے

  1. سر جھکانہ چاہیے
  2. حال احوال پوچھنا چاہیے
  3. خاموش رہنا چاہیے
  4. السلام ولیکم کہنا چاہیے

D

Question 19: اپنے مال و دولت کو ضرقرت کے مطابق خرچ کرنا اور حد سے تجاوز نہ کرنا

  1. اطاعت شعاری ہے
  2. سلیقہ شعاری ہے
  3. رواداری ہے
  4. کفایت شعاری ہے

D

Question 20: ہم جب کسی سے کوئی وعدہ کریں تو اسے ضرور

  1. درمیان میں رہنے دیں
  2. توڑ دیں
  3. پورا کریں
  4. پورا نہ کریں

C


  • 5th Class English Punjab Board
  • 5th Class Mathematics Punjab Board
  • 5th Class Islamiat Chapter 6 to 10 Punjab Board
  • 5th Class Pakistan Studies Punjab Board
  •